وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر کریک ڈاؤن کے لیے اسپشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہوزیر داخلہ نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی اے کو گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت کی:فوٹو:فائلوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ وزیرداخلہ نے اس سلسلے میں ایف آئی اے کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔
وزیر داخلہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ ایف آئی اے حکام نے یونان کشتی حادثے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ اس سانحہ میں ملوث تمام عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا۔ انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کو یقینی بنایا جائے تاکہ اس ناسور کا خاتمہ ہوسکے۔ اجلاس کو بریفنگ میں کہا گیا کہ ہنڈی حوالہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو ہنڈی حوالہ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل ڈی جیز اور پاکستان کے تمام ریجن کے ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔کراچی؛ کروڑوں کے فراڈ میں ملوث جعلی ونگ کمانڈر گرفتارشیر خوار بچی کو گھر میں اکیلا بند کرکے سیر سپاٹوں پر نکلنے والی ماں کو عمر قیدترکیہ میں پی آئی اے کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گراؤنڈ کردیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت سے خوشحالی کا سفر شروعشمالی وزیرستان میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت کے بعدعلاقے میں خوشحالی کا سفر شروع ہو گیا۔.............
مزید پڑھ »
بجلی اور گیس کے آدھے بل دینے کا اعلانپشاور : وزیر اعلٰی کے پی علی امین گنڈاپور نے بجلی اورگیس کے آدھے بل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا وفاق کے ذمے صوبے کے بقایاجات ہیں، کٹوتی کرے۔
مزید پڑھ »
بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہاسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کودرپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »