رنویر سنگھ نے دیپیکا کے ساتھ اپنی شادی کی تمام تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ...

پاکستان خبریں خبریں

رنویر سنگھ نے دیپیکا کے ساتھ اپنی شادی کی تمام تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ویب ڈیسک) رنویر سنگھ کی جانب سے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنی شادی کی تمام تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹانے پر مداح حیران رہ گئے۔ آج نیوز کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے اٹلی میں شادی کی اور اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور بعد میں ان کی مزید تصاویر بھی شیئر کیں،  اکاؤنٹ پر اب جنوری 2023  تک تصاویر اور تقریبا 133...

سعودی لڑکی نے اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر باپ کی جان بچالیرنویر سنگھ نے دیپیکا کے ساتھ اپنی شادی کی تمام تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹادیں، مداح حیران پریشانممبئی رنویر سنگھ کی جانب سے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنی شادی کی تمام تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹانے پر مداح حیران رہ گئے۔

آج نیوز کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے اٹلی میں شادی کی اور اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور بعد میں ان کی مزید تصاویر بھی شیئر کیں، اکاؤنٹ پر اب جنوری 2023 تک تصاویر اور تقریبا 133 پوسٹس ہیں تاہم بعد میں یہ واضح کیا گیا کہ اداکار نے 2023 سے پہلے کے تمام مواد کو محفوظ کیا ہے اور اپنی شادی کی کسی بھی تصویر کو حذف نہیں کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی جوڑے کی وسیع تر سوشل میڈیا مینجمنٹ حکمت عملی کا حصہ ہے۔واضح رہے کہ پنجابی منڈارنویر سنگھ اور ڈمپل گرل دیپیکا پڈوکون...

دونوں نے بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلموں جیسے ”گولیوں کی راس لیلا رام لیلا“، ”باجی راؤ مستانی“ اور ”پدماوت“ میں کام کیا ہے اور اپنی آن اور آف اسکرین کیمسٹری کے لئے مشہور ہیں۔رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون ایک بار پھر روہیت شیٹھی کی فلم سنگھم اگین میں ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔سنگھ آنے والی ڈان ٣ فلم کو بھی لیڈ کریں گے جبکہ پڈوکون کالکی 2898 عیسوی میں ایک کردار ادا کریں گی، اس سے قبل دونوں نے اعلان کیا تھا کہ ان کے یہاں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے ۔ایک انسٹاگرام پوسٹ میں جوڑے نے انکشاف کیا کہ ان کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجیت سنگھ کانسرٹ میں ماہرہ خان کو پہچان نہ سکے، ویڈیو وائرلارجیت سنگھ کانسرٹ میں ماہرہ خان کو پہچان نہ سکے، ویڈیو وائرلاداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس کانسرٹ کی مختصر ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی شیئر کی اور ساتھ ہی ارجیت سنگھ کی عاجزی کی بھی خوب تعریف کی
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیارنویر سنگھ کو روینہ ٹنڈن کی فلم کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیابالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں روینہ ٹنڈن کی فلم ’موہرا‘ کے سیٹ سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دیعاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دیعاصم اظہر کا اپنی منگیتر میرب علی کے ساتھ بریک اَپ ہوگیا ہے، اسی وجہ سے اُنہوں نے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کیں
مزید پڑھ »

سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاسزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردیبشریٰ انصاری نے اقبال حسین کے ساتھ شادی کی خبروں کی تصدیق کردیبشریٰ انصاری نے شوہر ہدایت کار اقبال حسین کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر ’ ہماری ملاقات ‘ کے نام سے جاری وی لاگ میں شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیاعاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیاانسٹاگرام اکاؤنٹ سے سب کو انفالو کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:34:16