عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا

پاکستان خبریں خبریں

عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سب کو انفالو کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی

برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلانجامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوشججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگازرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمیملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈاڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئیجب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین...

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر خاصے متحرک تھے اور وہ اپنی تصاویر و ویڈیوز یہاں شیئر کرتے تھے تاہم اب اچانک انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کردہ تمام مواد ڈیلیٹ کردیا۔ اسی کے ساتھ انہوں نے سب کو سوشل میڈیا ایپ سے انفالو بھی کردیا ہے جس کی تاحال کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی البتہ اس حوالے سے ایک بار پھر قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیسڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیپولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاگھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیاریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو چاقو مار کر ہلاک کردیا اور بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا
مزید پڑھ »

ڈرائیور نے ٹرک پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو قتل کردیاڈرائیور نے ٹرک پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو قتل کردیاپارکنگ میں سوئے ہوئے ٹرک ڈرائیور نے اپنی گاڑی پر پتھر پھینکنے والی خاتون کو تنبیہ کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کردیا۔
مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لیمحمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لیفاسٹ بولر نے اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے
مزید پڑھ »

گوگل کروم صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامندگوگل کروم صارفین کا انکوگنیٹو ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر رضامندگوگل نے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والوں کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:06:27