گوگل نے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والوں کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی
صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوریچین میں سمندری طوفان جیسی ہواؤں نے تباہی مچادی؛ 7 افراد ہلاکدھمکی آمیز خطوط پر راولپنڈی کی اسٹیمپ لگی ہوئی ہے، ڈی آئی جیعالمی مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیاحلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست؛ اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی کو نوٹسایکس بندش؛ سیکریٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ...
گزشتہ کئی مہینوں کے دوران کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے چوتھے تصفیے میں گوگل نے کروم کے اِنکوگنیٹو موڈ پر براؤز کرنے والے صارفین کے اربوں کی تعداد میں ڈیٹا پوائنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی۔ اصولی طور پر اس موڈ پر صارف کی کسی بھی سرگرمی کا کوئی نشان باقی نہیں رہنا چاہیے۔ تاہم، گوگل نے دعویٰ کیا ہے کہ کمپنی نے جو انکوگنیٹو ڈیٹا اکٹھا کیا اس کا تعلق افراد سے نہیں تھا نہ ہی کبھی اس ڈیٹا کو ان کے اکاؤنٹ سے پرسنلائز کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔
مدعی وکلا نے مقدمے میں بتایا کہ کمپنی کی اندرونی ای میلز یہ بتاتی ہے کہ ملازمین نے انتظامیہ سے اس متعلق شکایت کی تھیں کہ انکوگنیٹو موڈ وہ کام نہیں کر رہا جو اس کو کرنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
مزید پڑھ »
گوگل انکوگینٹو موڈ میں اکٹھا کیا گیا برسوں پرانا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے تیاریہ تصفیہ دسمبر 2023 میں ہوا تھا اور اب اس حوالے سے تفصیلات عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ
مزید پڑھ »
اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
مزید پڑھ »
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکاندرخواست من و عن منظور ہونے پر صارفین پر 40ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا
مزید پڑھ »
اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کا جوابی وار، کتنے ٹینک تباہ کئے؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ الشفاء اسپتال کا محاصرہ کرنے والی اسرائیلی فوج پر القسام بریگیڈ نے متعدد حملے کیے
مزید پڑھ »