گوگل انکوگینٹو موڈ میں اکٹھا کیا گیا برسوں پرانا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے تیار

پاکستان خبریں خبریں

گوگل انکوگینٹو موڈ میں اکٹھا کیا گیا برسوں پرانا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

یہ تصفیہ دسمبر 2023 میں ہوا تھا اور اب اس حوالے سے تفصیلات عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں۔

گوگل نے ایک مقدمے پر تصفیہ کرنے کے لیے وہ تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے پر اتفاق کیا ہے جو اس نے کروم براؤزر کے انکوگینٹو موڈ استعمال کرنے والے صارفین سے اکٹھا کیا تھا۔

2020 میں دائر کیے گئے اس مقدمے میں کمپنی سے صارفین کا ڈیٹا ٹریک کرنے پر 5 ارب ڈالرز کا ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کرنے والوں کے وکیل کے مطابق یہ تصفیہ بالادست ٹیکنالوجی کمپنیوں کے احتساب اور انہیں دیانتداری اپنانے پر مجبور کرنے کی جانب تاریخی قدم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظوراقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ایپل کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیاامریکا نے ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں اس پر اسمارٹ فون مارکیٹ میں اجارہ داری قائم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفکروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
مزید پڑھ »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریحکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیااسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیاصباح عبدالسلام کو دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:18:23