محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی

پاکستان خبریں خبریں

محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

فاسٹ بولر نے اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے

محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لیفاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم کی جرسی پہن کر تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔یاد رہے کہ محمد عامر نے 2020 میں پی سی بی پر ناروا سلوک کا الزام عائد کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا مگر وہ لیگز میں تسلسل کے ساتھ شرکت کرتے رہے تھے۔

محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے سے قبل پاکستان کی جانب سے 36 ٹیسٹ، 61 ون ڈے اور 50 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے تھے۔محمد عامر نے ستمبر میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی تھی اور پاکستان آرمی کے کاکول فٹنس کیمپ میں بھی شمولیت اختیار کی۔ محمد عامر کو نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز جمعرات کو شروع ہوگی۔مصنوعی ذہانت کے دور میں سب سے زیادہ معاوضے والی مہارت کیا ہوگی؟سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟محمد آصف نے عامر کی ٹیم میں واپسی کو کس کیلیے خطرہ قرار دے دیا؟سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے قومی ٹیم میں سینیئر بولر محمد عامر کی واپسی کو تین بولرز کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد شوہر سے طلاق لے لیرجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ نے شادی کے 18 برس بعد شوہر سے طلاق لے لیاداکار اور فلم پروڈیوسر دھنوش اور ایشوریہ نے باضابطہ طلاق لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے
مزید پڑھ »

فخر زمان نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر نظریں جما لیںفخر زمان نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر نظریں جما لیںپاکستان کے جارح مزاج اوپنر اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے ہیرو فخر زمان نے اب ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح دلانے کی ٹھان لی ہے۔
مزید پڑھ »

محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لیقومی کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام سے مثبت بات چیت ہوئی ہے. پی سی بی نے مجھے عزت دی .
مزید پڑھ »

محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لیقومی کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام سے مثبت بات چیت ہوئی ہے ، پی سی بی نے مجھے عزت دی ، میں نے انہیں بتایا پاکستان کیلئے ابھی بھی کھیل سکتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے دستیاب ہوں ،پاکستان کیلئے...
مزید پڑھ »

افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیائے کرکٹ کے نامور بیٹر بابراعظم نے افغانستان کے خلاف ورلڈکپ میچ میں شکست پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:40:53