کوہلی پر تنقید کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، معروف کمنٹیٹر

پاکستان خبریں خبریں

کوہلی پر تنقید کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، معروف کمنٹیٹر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

آئی پی ایل میں کمنٹری کرنیوالے معروف کمنٹیٹر نے کہا ہے کہ کوہلی پر ذرا سی تنقید کے باعث انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور 54 سالہ کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا کہ ویرات کوہلی کے بارے میں ہزاروں اچھی باتیں کہنے کے باوجود جب میں نے ان پر تنقید کی جو کہ مجھے لگا کرنی چاہیے تو مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں جو کہ کافی شرم کی بات ہے،

سائمن ڈول نے کہا کہ میں کوہلی کو ایک غیر معمولی کھلاڑی سمجھتا ہوں، تاہم جب میں اس کے اسٹرائیک ریٹ کے بارے میں بات کرتا ہوں تو میں نے محسوس کیا کہ وہ آؤٹ ہونے سے ڈرتے ہیں کیوں کہ وہ سوچتے ہیں کہ ان کے بعد پیچھے کون رہ جائے گا۔سابق کیوی کرکٹر نے کہا کہ یہی بات میں نے کی تھی کہ ان کا اسٹرائیک ریٹ مزید بہت ہونا چاہیے، بابر کے بارے میں بھی میں نے یہ بات کہی تھی تو اس نے مجھے کہا تھا کہ کوچز نے بھی اسے یہی کہا...

ڈول نے کہا کہ جب میں نے کوہلی پر اسٹرائیک ریٹ کے حوالے سے بھارت میں تنقید کی تو مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ انھوں نے کہا کہ میرا نقطہ نظر ہمیشہ یہی رہا ہے کہ کوہلی کو آؤٹ ہونے کی فکر نہیں کرنی چاہیے اور لوگوں کو لگا کہ یہ شاید کوہلی کے بارے میں ایک غیر معمولی بری بات تھیْ خیال رہے کہ ویرات کوہلی پر ان کے اسٹرائیک ریٹ کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور موجودہ کمنٹیٹر سائمن ڈول نے بھی تنقید کی تھی۔ تاہم اس سیزن میں بھارتی بیٹر کی عمدہ کارکردگی کے بعد وہ ان کے معترف ہوگئے تھے۔مودی کی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے درخواست؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درجپی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درجمقدمے میں اقدام قتل اور جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر الزامات شامل ہیں
مزید پڑھ »

والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیازوالدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیازسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سعیدہ امتیاز پر سخت تنقید کی جارہی ہے
مزید پڑھ »

سولر پینل کو پائیدار رکھنا ہے تو یہ آسان طریقے جاننا ضروری ہےسولر پینل کو پائیدار رکھنا ہے تو یہ آسان طریقے جاننا ضروری ہےاس وقت سولر پینلز کو ملک بھر میں تیزی سے پذیرائی مل رہی ہے جبکہ کئی گھروں میں لوگ بجلی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے اس سے استفادہ کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

موٹر وے پولیس اہلکار اور خاتون کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلموٹر وے پولیس اہلکار اور خاتون کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلخاتون ڈرائیور کو اووراسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر روکا گیا، خاتون موٹروے پولیس سے بد تہذیبی سے پیش آئیں اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں: پولیس
مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیںہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیںہیرا منڈی کے ہدایت کاری سنجے لیلا کی بھانجی ہیں جنہیں ویب سیریز کی ریلیز کے بعد سے ہی ان کی اداکاری پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »

ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرلبھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر طنزیہ مسکراہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:09