ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر روہت شرما کی طنزیہ مسکراہٹ، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ویرات کوہلی سے متعلق سوال پر طنزیہ مسکراہٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان چند روز قبل کیا روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

تاہم آئی پی ایل میں ویرات کوہلی کے سلو اسٹرائیک ریٹ کو لے کر بھارتی میڈیا میں چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں۔ چیف سلیکٹر اجیت اگرکر اور کپتان روہت شرما نیوز کانفرنس کررہے تھے اس دوران صحافی نے ویرات کوہلی کے سلو اسٹرائیک ریٹ سے متعلق سوال کیا۔ جواب میں روہت شرما طنزیہ انداز میں مسکرا دیے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، روہت شرما نے مزید کچھ نہیں کہا لیکن چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کوہلی کی حمایت میں بول پڑے۔انہوں نے کہا کہ ہم یہاں پر ویرات کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر بات نہیں کررہے وہ آئی پی ایل میں زبردست فارم میں ہیں، ورلڈ کپ میں تجربہ اہمیت رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں 1141 رنز بنا رکھے ہیں ان کا بیٹنگ اوسط 81.50 اور اسٹرائیک ریٹ 131.30 ہے۔بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، یشسوی جیسوال، سوریا کمار یادیو، رشبھ پنٹ، سنجو سیمسن، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا، شیوم ڈوبے، اکشر پٹیل، کلدیپ یادیو، یزویندر چاہل، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمرا اور محمد سراج شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارم سے قطع نظر کوہلی، روہت کی عمر پر لوگوں کی خاص توجہ ہوگی، سابق کرکٹرفارم سے قطع نظر کوہلی، روہت کی عمر پر لوگوں کی خاص توجہ ہوگی، سابق کرکٹراس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویرات کوہلی اور روہت شرما دونوں ہی بھارتی ٹیم میں موجود ہونگے، اس حوالے سے یوراج سنگھ نے اظہار خیال کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیاکوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیاویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔
مزید پڑھ »

شعیب ملک نے دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان سے کیا کہا تھا؟ ویڈیو وائرلشعیب ملک نے دوسری شادی سے متعلق شاہ رخ خان سے کیا کہا تھا؟ ویڈیو وائرلبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی دوسری شادی سے متعلق ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردی’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردیاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرل’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرلاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:40