اداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
اداکارہ فرح سعدیہ نے 2003 میں کیریئر کے عروج پر کامیاب ٹیلی ویژن ڈائریکٹر اور اداکار اقبال حسین سے شادی کی اور بعد ازاں 2013 میں طلاق ہوگئی اور ان کے دو بیٹے ہیں۔
بعد ازاں فرح سعدیہ نے دوسری شادی 2012 میں پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری توقیر احمد سے کی مگر یہ شادی بھی کامیاب نہ ہو سکی۔ اداکارہ کے مطابق انہوں نے لگاتار 18 سال تک دن رات محنت، اداکاری اور مارننگ شوز کر کے اپنے بچوں کی کفالت کی ہے، اس دوران اُن کے بیٹوں کے والد اقبال حسین نے پیچھے مڑ کر اپنی سابقہ اہلیہ یا بچوں کی جانب دیکھا تک نہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد اُن کا گھر پہلی ترجیح بن گیا تھا، انہوں نے اپنے خاندان کی وجہ سے بہت سے بہترین مواقعوں سے فائدہ نہیں اٹھایا کیوں کہ وہ اپنی خاندانی زندگی میں خلل نہیں ڈالنا چاہتی...
فرح سعدیہ کا بتانا ہے کہ وہ اس وقت پڑھائی بھی کر رہی تھیں، اگرچہ اُنہیں کچھ وقت کے لیے کام کرنا پڑا لیکن اپنے بچوں کی وجہ سے ایک طویل وقفے پر چلی گئیں کیوں کہ وہ اپنے بچوں کی اکیلے ہی دیکھ بھال کر رہی تھیں۔ فرح سعدیہ نے کہا کہ میں نے ایک مارننگ شو کو ترجیح دی تھی کیونکہ یہ میرے لیے سب سے مناسب کام تھا، خواتین زندگی اور کیریئر میں بہت سی قربانیاں دیتی ہیں لیکن ان کی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا جاتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغانستان کیخلاف ورلڈکپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کو کس کرب سے گزرنا پڑا؟قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیائے کرکٹ کے نامور بیٹر بابراعظم نے افغانستان کے خلاف ورلڈکپ میچ میں شکست پر لب کشائی کی ہے۔
مزید پڑھ »
تاپسی پنو نے شادی خفیہ رکھنے پر لب کشائی کردیممبئی (ویب ڈیسک) حال ہی میں خاموشی سے پیا دیس سدھارنے والی بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو نے شادی کی تقریبات خفیہ رکھنے کی وجہ بتا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ شادی کو خفیہ رکھنا مقصد نہیں تھا بلکہ اپنی شادی اور ذاتی زندگی سے جڑے تمام معاملات کو نجی رکھنا چاہتی ہوں اس لیے اسے سوشل میڈیا پر...
مزید پڑھ »
رات گئے کرکٹرز کے میسج آنے پر نوال سعید نے لب کشائی کردیسمجھ نہیں آئی، آپ کیسے کسی لڑکی کو میسج کرکے اس کی تعریف کرسکتے ہیں؟
مزید پڑھ »
ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردیمیرا تقرر 4 سال کیلئے کیا گیا تھا لیکن نئی مینجمنٹ نے 2 ماہ میں معاہدہ ختم کردیا
مزید پڑھ »
شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »
صنم سعید نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ بتادیاداکارہ صنم سعید نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے خواتین اور بچوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »