بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دی

پاکستان خبریں خبریں

بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

بھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔

گول گپے کی ایک پلیٹ کی قیمت نے لوگوں کے ہوش اُڑا دیےبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست راجستھان میں خاتون کے اہلخانہ بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض تھے اور انہوں نے مبینہ طور پر اس کے شوہر کو مارا پیٹا اور اس کی ناک کاٹ دی۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون کے اہلخانہ نے جوڑے کو مبینہ طور پر گاڑی میں بٹھایا اور جھانور گاؤں کے قریب داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے وہیں چھوڑ دیا۔ایس ایچ او انیتا رانی کے مطابق خاتون کے دو بھائیوں سنیل اور دنیش سمیت پانچ افراد کے خلاف اغوا اور حملہ کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق 23 سالہ چیلرام ٹاک اور ان کی بیوی اندرا نگر میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں جبکہ جوڑے کا تعلق جودھ پور کے جھانور گاؤں سے ہے، دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور رواں سال مارچ میں ان کی شادی ہوئی تھی۔ جمعرات کی رات خاتون کے گھر والے پالی میں ان کے گھر پہنچے اور کہا کہ انہیں شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہے، خاتون کے اہلخانہ انہیں گاڑی میں بٹھا کر جودھ پور لے جانے لگے اور چلتی کار میں چیلرام کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹی پھر اسے وہیں چھوڑ دیا اور بیٹی کو ساتھ لے گئے۔نوجوان نے ’کی بورڈ‘ کی مدد سے منفرد عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاسزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیعدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیگلگت: گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

گزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمدگزشتہ ایک سال سے لاپتہ تھائی ماڈل کی لاش بحرین سے برآمدماڈل کے اہلخانہ نے رواں سال جنوری میں اپنی بیٹی کی تلاش کے لیے تھائی سفارت خانے سے مدد طلب کی تھی
مزید پڑھ »

دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
مزید پڑھ »

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیشاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیابیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:02:19