بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
بھارت میں ہونے والی شادیوں میں اس طرح کے عجیب و غریب واقعات ہونا معمول کی بات ہے۔ ان شادیوں میں کبھی کبار دلہا دلہن یا باراتوں میں معمولی بات پر جھگڑے بھی ہو جاتے ہیں۔
تاہم اب بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مہوبا کے ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے چند افراد شامل تھے، دلہن کو دلہا کی تعلیمی قابلیت پر شبہ تھا جس بنا پر اس نے پھولوں کی مالا پہنانے سے پہلے دلہا سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کر دی۔جب دلہا پہاڑا سنانے میں ناکام ہوا تو دلہن نے مالا پہنانے سے انکار کر دیا اور منڈپ سے نیچے اتر گئی، دلہن کے اہل خانہ نے اسے منانے کی بہت کوشش کی، مگر دلہن نہیں مانی اور دلہا باراتیوں سمیت واپس چلا...
مئی 2021 میں پیش آنے والا یہ حیرت انگیز واقعہ انٹرنیٹ پر دوبارہ سے توجہ حاصل کر رہا ہے، جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کا سلسلہ جاری ہے۔ صارف نے لکھا کہ ’’کس کس نے 2 کا پہاڑ ابھی یاد کیا ہے‘‘۔ دوسرے صارف کہا کہ ’’اب سارے لڑکے 2 کا پہاڑا یاد کر کے آئیں گے اپنی شادی میں ‘‘ ایک اور صارف نے لکھا کہ ’’یار مجھے دو کا پہاڑا نہیں آتا‘‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
نادرا کی جانب سے بغیر سکیورٹی کلیئرنس 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری کا انکشافایجنسیوں کی سکیورٹی کلیئرنس نہ لینے، بولی کی دستاویزات کی تصدیق نہ کرنے کے ساتھ اس معاملے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے: آڈٹ رپورٹ میں سفارش
مزید پڑھ »
ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشافیو یو ہنی سنگھ نے بھی میرے ساتھ کام کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا، ابرارالحق
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑا ہے اور نہ چھوڑوں گا بلکہ اپنے قائد کے ساتھ
مزید پڑھ »
سنگاپور میں بین الاقوامی منی لانڈرنگ اور کالے دھن کا سنسنی خیز مقدمہسنگاپور کی ایک عدالت نے بین الاقوامی منی لانڈرنگ اور کالے دھن کے مقدمے میں سزائیں سنانے کا آغاز کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ترک صدر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر اظہار تعزیتصہیونی حملے میں حماس رہنما کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسماعیل ہنیہ کو فون کیا اور تعزیت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »