ایجنسیوں کی سکیورٹی کلیئرنس نہ لینے، بولی کی دستاویزات کی تصدیق نہ کرنے کے ساتھ اس معاملے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے: آڈٹ رپورٹ میں سفارش
۔ فوٹو فائل
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بولی دہندگان کی جانب سے جمع کرائی گئی بولیوں کا بھی جائزہ لیا گیا اور یہ بات سامنے آئی کہ انتظامیہ نے بولی سے متعلق دستاویزات اور متعلقہ حوالہ جات کی سچائی اور صداقت کو یقینی بنانے کیلئے بولی کے دستاویزات کی تصدیق نہیں کی۔ نادرا کی اسمارٹ کارڈ کے بارے میں آڈٹ رپورٹ 4566 صفحات پر مشتمل ایک جامع کنسولیڈیٹڈ آڈٹ رپورٹ برائے آڈٹ سال 2022-23 کا حصہ ہے اور یہ رپورٹ بظاہر شہباز شریف کی زیر قیادت پی ڈی ایم حکومت کے دور حکومت کا آڈٹ تھا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کے نتیجے میں ساڑھے 4 ملین امریکی ڈالرز کے اسمارٹ کارڈز کی ضرورت سے زیادہ خریداری ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »
مریض کی دیرینہ خواہش پر ڈاکٹروں نے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیںڈاکٹروں کی جانب سے برین امیجنگ بھی کی گئی تاہمم ٹیسٹ کا نتیجہ نارمل تھا
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمندپاکستان اور بھارت کی حکومتوں کی جانب سے نیوٹرل وینیو پر راضی ہونے کی صورت میں لارڈز ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہشمند ہے: برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ججز کو بھجوائے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی کو خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کی فارنزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے ،خط سے ملنے والے پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلیوں کی اکثریت نے ایران پر جوابی حملے کی مخالفت کردیاسرائیلی یونیورسٹی کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں 52 فیصد اسرائیلیوں نے ایرانی حملے کا جواب دینے کی مخالفت کی
مزید پڑھ »