ڈاکٹروں کی جانب سے برین امیجنگ بھی کی گئی تاہمم ٹیسٹ کا نتیجہ نارمل تھا
بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحقبہاولنگر واقعے پر کالعدم ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دے رہی ہے، آئی جی پنجاببہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آرالخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ کے زخمیوں میں عید کے تحائف کی تقسیمعید گفٹ، وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبا کو 20 ہزار موٹرسائیکلیں دینے کے پروجیکٹ کا آغاز کردیاوزیر خزانہ کی دورہ امریکا سے قبل وزیراعظإ سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیالگریٹر اقبال پارک میں جھولے سے گرنے والے بچے کے...
کیوبیک میں یونیورسٹی لاوال کے شعبہ نفسیات سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نادیہ ناڈیو نے مریض کے بارے میں کیس رپورٹ شائع کی جس میں بتایا گیا کہ مریض بچپن سے ہی اس تکلیف دہ خیالات کا سامنا کرتے آرہا ہے کہ اس کے بائیں ہاتھ کی آخری دو انگلیاں اسکے جسم کا حصہ نہیں ہیں۔ مریض نے شرمندگی کی وجہ سے اپنی انگلیوں کے بارے میں گھر میں اب تک کسی کو بھی نہیں بتایا ہے تاہم وہ اکثر انگلیوں کو خود سے کاٹ ڈالنے کا تصور کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیاطبی معائنہ میں ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئی جس کی بشریٰ بی بی نے شکایت کی تھی: پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم کی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھ »
شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی
مزید پڑھ »
پی پی کے یوسف رضا گیلانی اور (ن) لیگ کے سردار سیدال بلا مقابلہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخبسینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ داریاں انجام دیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »
سات بچوں کے باپ نے گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست راجستھان میں 32 سالہ ملزم نے 22 سالہ گرل فرینڈ کو گلا کاٹ کر موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خودکشی کرنے کی کوشش میں زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »
عثمان خان پاکستان سےکھیلنے کے اہل ہوں گے یا نہیں، پی سی بی نے فیصلہ کرلیااماراتی کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹاپ آرڈر بیٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »