سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

فلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے

لبنان؛ اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈرز سمیت 3 افراد جاں بحقوزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقشہر قائد بے رحم ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال، پولٹری فارم کمپنی کے 2 ملازم قتلعدلیہ میں کرپشن؛ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کو رپورٹ دوبارہ شائع کرنے کا حکموزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں آئندہ 2روز کیلیے سیکیورٹی سخت کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزاگڈانی کے ساحل پر پہلی بار نایاب نسل کی سیاہ...

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری اور بربریت کے تناظر میں جہاں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہوچکی ہیں وہیں اب فلسطین کی رکنیت کی درخواست پر غور کرے گی۔ خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی کو 2012 سے اقوامِ متحدہ میں غیر رکن مبصر کا درجہ تو حاصل ہے لیکن رکنیت نہیں دی گئی۔ سلامتی کونسل کے 193 میں سے 140 رکن ممالک فلسطین کو تسلیم کرچکے ہیں۔

جس کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ فلسطین اتھارٹی کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت مل سکتی ہے لیکن اس بات کا بھی خدشہ ہے کہ فلسطین کی درخواست کو ویٹو کردیا جائے۔ادھر عالمی قیادت فلسطین کے مستقل حل کے لیے غزہ اور مغربی کنارے میں بھی حماس کی حکومت ختم کرکے فلسطین اتھارٹی کے زیر انتظام دینا چاہتی ہے جس کے لیے فلسطین اتھارٹی کی حکمراں جماعت الفتح سے مذاکرات بھی جاری ہیں۔

اس تناظر میں دیکھا جائے تو فلسطین کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت ملنے کے امکانات روشن نظر آتے ہیں۔ اگر ایسا ہوجاتا ہے تو مظلوم فلسطینیوں کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل ہوسکتے ہیں۔لاہور؛ باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانسوشانت سنگھ راجپوت کیس میں بڑی پیشرفت کا امکانممبئی: آنجہانی بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی کا کہنا ہے کہ بھائی کے کیس میں اہم پیشرفت ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارموجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا دوسرا اجلاس طلب کرنیکا فیصلہ ، اہم شخصیت کی شرکت کا امکان ۔۔؟ ...اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار صالح ظافر نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے قومی اسمبلی کا دوسرا اجلاس یکم اپریل کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں اہم شخصیت کی شرکت کا بھی امکان ہے ۔ باخبر پارلیمانی ذرائع نے' دی نیوز' کو بتایا کہ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں قائد حزب اختلاف کا تقرر کیا جائے گا۔ سپیکر سردار ایاز صادق نے چند روز قبل...
مزید پڑھ »

اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاکاسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاکہلاک ہونے والوں کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے، این جی او
مزید پڑھ »

آج سعود ی عرب میں عید کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے ...ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے اور ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج  سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلاتک ے مطابق ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج چاند نظر نہ آنے کے باعث سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ 29 رمضان المبارک ہونے کی وجہ سے سعودی عرب میں شوال کا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 11:18:24