لاہور: ماں اپنے 4 کمسن بچوں کو پارک میں چھوڑ گئی

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: ماں اپنے 4 کمسن بچوں کو پارک میں چھوڑ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پولیس کے مطابق بچے نے مقامی افراد کو رہائشی علاقہ رائے کوٹ بتایا ہے، بچوں کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرللاہور:ماں گریٹر اقبال پارک کے نزدیک 4 کمسن بچوں کو چھوڑ گئی، بچوں میں 3بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے۔

پولیس کے مطابق لاوارث بچے نے مقامی افراد کو رہائشی علاقہ رائے کوٹ بتایا ہے، بچوں کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔لاوارث بیٹے نے پولیس نے بتایا کہ والد، والدہ کو مارتے تھے، پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں سے والدہ کی تلاش شروع کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارشاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارسنگ دل ماں نے شاپنگ پر جانے کے لیے اپنے بچے کو پارک میں اکیلا چھوڑ دیا، غیرانسانی سلوک پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

ماں نے 16 ماہ کی بچی کو بھوکا پیاسا مار ڈالاماں نے 16 ماہ کی بچی کو بھوکا پیاسا مار ڈالااپنی چھٹیاں منانے کے لیے ماں بچی کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر نکلی گئی، اس کی لاپرائی کے باعث بچی جاں بحق ہوگئی۔
مزید پڑھ »

خاتون نے کمسن بیٹوں کو چھری سے قتل کر کے گھر کو آگ لگادیخاتون نے کمسن بیٹوں کو چھری سے قتل کر کے گھر کو آگ لگادیخاتون کو اپنے کمسن بیٹوں کو چھری کے وار سے ہلاک کرنے اور گھر کو آگے لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »

سرکاری اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کو دی جانے والی دوا میں سنگین غلطی کا انکشافسرکاری اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کو دی جانے والی دوا میں سنگین غلطی کا انکشافنوازئیدہ بچوں کو بخار کی دی جانے والی دوا کی رپورٹ آنے میں آٹھ ماہ لگ گئے جبکہ بچوں کوتقریباً ساری دوا پلا دی گئی۔
مزید پڑھ »

بیمار ماں کو اسپتال چھوڑ کر آئی پی ایل فائنل کھیلنے والے کرکٹر نے ماں کی خواہش پوری کر دی!بیمار ماں کو اسپتال چھوڑ کر آئی پی ایل فائنل کھیلنے والے کرکٹر نے ماں کی خواہش پوری کر دی!تیسری بار آئی پی ایل چیمپئن کا اعزاز پانے والی کولکتہ نائٹ رائیڈرز میں ایک کرکٹر ایسا بھی تھا جو فائنل کھیلنے کے لیے بیمار ماں کو اسپتال چھوڑ کر آیا۔
مزید پڑھ »

9 مئی کے ذمہ داروں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے: وزیر اعظم9 مئی کے ذمہ داروں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے: وزیر اعظمشہدا اپنے بچوں کو یتیم کر گئے لیکن لاکھوں بچوں کو یتیم ہونے سے بچالیا، آپ کی عظمت کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:42:11