ماں نے 16 ماہ کی بچی کو بھوکا پیاسا مار ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

ماں نے 16 ماہ کی بچی کو بھوکا پیاسا مار ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اپنی چھٹیاں منانے کے لیے ماں بچی کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر نکلی گئی، اس کی لاپرائی کے باعث بچی جاں بحق ہوگئی۔

گوگل کے سابق سی ای او کے گھر کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دیگی!

امریکی ریاست پورٹو ریکو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں کرسٹل کینڈیلاریو نامی خاتون نے اپنے ایڈونچر اور 10 دن کی چھٹی گزارنے کے لیے اپنی صرف 16 ماہ کی بیٹی کو تنہا گھر پر چھوڑ دیا۔ پڑوسی کے دروازے پر لگے رنگ ڈور کیمرے میں کینڈیلاریو کو شہر سے باہر جانے کے لیے سوٹ کیس کو ایک کار میں لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دوران روتے ہوئے بچے کی مدھم آوازیں بھی آرہی ہیں۔اپنے سفر کے آغاز کے بعد سے ہی مذکورہ خاتون نے اپنی مہم جوئی کے بارے میں تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع کردی تھیں۔

کرسٹل کینڈیلاریو اپنی 10 دن کی چھٹیوں پر جاتے ہوئے اپنے 16 ماہ کی بچی جیلین کو کھیلنے کے لیے ایک پیک این پلے پین فراہم کیا جبکہ اسے دودھ کی دو بوتلوں اور کچھ کریکرز کے ساتھ گھر میں تنہا چھوڑ دیا۔ اس دوران ماں کی انتہائی غفلت کا شکار بچی بھوک اور پانی کی کمی سے جاں بحق ہوگئی، پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے۔نوجوان نے خاتون کو مارنے کے بعد لاش کوڑے دان میں پھینک دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: سفاک باپ نے کالی رنگت پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر دیکر ماردیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں سفاک شخص نے کالی رنگت کو وجہ بناکر مبینہ طور پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر کھلاکر مار ڈالا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے میڈیا رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ریاست آندھرا پردیش کے پیٹسانے گنڈلا گاوں سے تعلق رکھنے والے مہیش نے 18 ماہ کی بیٹی اکشیا کو پرساد میں زہر ملاکر کھلادیا، بعد ازاں مہیش نے اپنی اہلیہ کو بچی کی موت کے...
مزید پڑھ »

پرندوں کی چوری کا الزام، شہریوں نے مبینہ چور کو تشدد کر کے مار ڈالاپرندوں کی چوری کا الزام، شہریوں نے مبینہ چور کو تشدد کر کے مار ڈالاتفصیلات کے مطابق چند روز قبل پی ای سی ایچ ایس نورانی چورنگی کے قریب پرندوں کی چوری کے الزام میں شہریوں نے تشدد کرکے مبینہ چور کو مارڈالا۔
مزید پڑھ »

ارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیاارباز خان کی بہترین خصوصیات کیا ہیں؟ سابقہ بیوی ملائیکہ اروڑا نے بتادیاملائیکا اروڑا نے بیٹے ارہان خان کے شو ’ڈمب بریانی‘ کی تازہ قسط میں بطور مہمان شرکت کی جہاں بیٹے نے ماں اور ماں سے بیٹے سے کئی اہم سوال کیے۔
مزید پڑھ »

10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مار کر ہلاک کردیا10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مار کر ہلاک کردیااپنا من پسند ہیڈ سیٹ نہ دلانے پر 10 سالہ بچے نے ماں کے چہرے پر گولی چلا دی جس کے باعث وہ ہلاک ہوگئی۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں پولیس نے 16 سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کیوں کیا؟آسٹریلیا میں پولیس نے 16 سالہ لڑکے کو گولی مار کر ہلاک کیوں کیا؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »

طالب علم نے اپنا اسکول خرید کر کیوں مسمار کردیا ؟طالب علم نے اپنا اسکول خرید کر کیوں مسمار کردیا ؟بچپن میں شاید ہی کوئی ایسا بچہ ہو جس نے اپنے والدین یا اساتذہ سے مار نہ کھائی ہو لیکن ایک طالب علم ایسا بھی ہے جس نے اساتذہ کی مار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:52:13