نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں سفاک شخص نے کالی رنگت کو وجہ بناکر مبینہ طور پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر کھلاکر مار ڈالا۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے میڈیا رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ریاست آندھرا پردیش کے پیٹسانے گنڈلا گاوں سے تعلق رکھنے والے مہیش نے 18 ماہ کی بیٹی اکشیا کو پرساد میں زہر ملاکر کھلادیا، بعد ازاں مہیش نے اپنی اہلیہ کو بچی کی موت کے...
بھارت: سفاک باپ نے کالی رنگت پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر دیکر ماردیانئی دہلی بھارت میں سفاک شخص نے کالی رنگت کو وجہ بناکر مبینہ طور پر 18 ماہ کی بیٹی کو زہر کھلاکر مار ڈالا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے میڈیا رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ریاست آندھرا پردیش کے پیٹسانے گنڈلا گاوں سے تعلق رکھنے والے مہیش نے 18 ماہ کی بیٹی اکشیا کو پرساد میں زہر ملاکر کھلادیا، بعد ازاں مہیش نے اپنی اہلیہ کو بچی کی موت کے حوالے سے بھی جھوٹ بولنے پر مجبور کیا۔بھارتی پولیس کا بتانا ہے کہ شراوانی نامی خاتون نے کالی رنگت والی بیٹی کو جنم دینے پر شوہر اور سسرال والوں کی طرف سے تشدد اور بیٹی کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ایف آئی آر میں شراوانی نے پولیس کو بتایا کہ اس کے سسرالی اسے بچی کے پاس نہیں...
ایف آئی آر میں شراوانی نے بتایا کہ مہیش اس سے قبل بھی اکشیا کو دیوار پر پھینک کر ، کمرے میں بند رکھ کر اور پانی کے ٹب میں ڈبو کر قتل کرنے کی کوشش کرچکا تھا۔پولیس نے بیٹی کے قاتل باپ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اور بچی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کردیا۔ عدلیہ کو تیسرا کرپٹ ادارہ قرار دینے کا معاملہ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 19فروری کو محفوظ کئے جانے والا فیصلہ سنا دیابھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کارروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیکراچی : سوتیلے باپ نے 8 سالہ بیٹی پر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، پولیس نے خاتون کی مدعیت میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟علیحدگی کی کہانی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی سینئر اداکارہ نشو نے اپنے سابقہ شوہر امام ربانی سے علیحدگی کے حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی جھگڑے کے بعد مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا...
مزید پڑھ »
’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »
انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
مزید پڑھ »
صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو
مزید پڑھ »
والد نے اپنی بیٹی کی سالگرہ عین وقت پر کیوں منسوخ کی؟بیٹی کی جانب سے مسلسل برا رویہ اختیار کرنے کے بعد باپ نے سبق سکھانے کے لیے اس کی سالگرہ کی شاندار تقریب منسوخ کردی۔
مزید پڑھ »