بچپن میں شاید ہی کوئی ایسا بچہ ہو جس نے اپنے والدین یا اساتذہ سے مار نہ کھائی ہو لیکن ایک طالب علم ایسا بھی ہے جس نے اساتذہ کی مار
کا بدلہ اسکول کی عمارت سے لیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر مذکورہ ادکار نے ایک اسکول کے ملبے کی تصویر جاری کی ہے جسے اس نے خریدنے کے بعد مسمار کرا دیا، مذکورہ اداکار اس پرائمری اسکول کے کھنڈرات پر فاتحانہ انداز میں کھڑے ہوئے نظر آئے۔اس اداکار کا کہنا ہے کہ جب وہ چھوٹا تھا تب وہ اس اسکول میں پڑھتا تھا، اس کے اساتذہ نے اسے متعدد بار سبق یاد نہ ہونے پر بہت مارا پیٹا تھا۔
اس کے بقول اساتذہ نے بچپن میں اسے اس اسکول میں مارا پیٹا تھا جس کی وجہ سے اس نے اسکول خرید کر اسے مسمار کر دیا۔ترک اداکار کی پوسٹ پر عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے، اس کے انسٹاگرام 3ملین سے زائد فالورز ہے جو اسے شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ سخت تنقید کے باعث ترک اداکار اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ صارفین کے تبصرے ’چھپادیے‘ تاکہ دوسرے لوگ انہیں نہ دیکھ سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچپن میں اساتذہ کی مار کھانے والے ترک اداکار نے سکول کے خلاف انتہائی قدم اٹھا ...انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشہور ترک اداکار چاغلار ارتغرل نے بچپن میں اساتذہ سے کھائی مار کا بدلہ لینے کیلئے اسکول خرید کر اسے مسمار کردیا۔ چاغلار ارتغرل نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک منہدم عمارت کے سامنے کھڑے ہیں، انہوں نے پوسٹ میں انکشاف کیا کہ یہ ان کا سابقہ سکول تھا جسے انہوں نے خرید کر گرا دیا۔چاغلار ارتغرل نے کہا کہ وہ...
مزید پڑھ »
ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم کیجانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیرنازش جہانگیر نے اپنا آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پبلک سے پرائیوٹ کردیا
مزید پڑھ »
سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیپولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
مزید پڑھ »
بشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلوفاقی حکومت نے چاروں افسران کو عہدے سے ہٹا کر معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
مزید پڑھ »
امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمیبار میں جھگڑا کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کی بندوق چھین کر اسے قتل کردیا
مزید پڑھ »