انقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشہور ترک اداکار چاغلار ارتغرل نے بچپن میں اساتذہ سے کھائی مار کا بدلہ لینے کیلئے اسکول خرید کر اسے مسمار کردیا۔ چاغلار ارتغرل نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک منہدم عمارت کے سامنے کھڑے ہیں، انہوں نے پوسٹ میں انکشاف کیا کہ یہ ان کا سابقہ سکول تھا جسے انہوں نے خرید کر گرا دیا۔چاغلار ارتغرل نے کہا کہ وہ...
کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے لائسنس میں 7 سال کی توسیع کردی ...نازش جہانگیر نے بابراعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی ...Apr 24, 2024 | 07:28 PM
انقرہ مشہور ترک اداکار چاغلار ارتغرل نے بچپن میں اساتذہ سے کھائی مار کا بدلہ لینے کیلئے اسکول خرید کر اسے مسمار کردیا۔ چاغلار ارتغرل نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک منہدم عمارت کے سامنے کھڑے ہیں، انہوں نے پوسٹ میں انکشاف کیا کہ یہ ان کا سابقہ سکول تھا جسے انہوں نے خرید کر گرا دیا۔چاغلار ارتغرل نے کہا کہ وہ اس کی جگہ کچھ نہیں بنائیں گے، کیونکہ یہ ان کے اس صدمے کی نمائندگی کرتا ہے جو انہیں بچپن میں اساتذہ کے ہاتھوں مار کی وجہ سے پہنچا اور اب یہ صدمہ ملبے میں تبدیل ہو چکا ہے۔چاغلار ارتغرل کی پوسٹ کافی وائرل ہوئی، جس کے بعد ان کے مداحوں نے بھی اپنے پرائمری اسکول کی یادیں شیئر کیں، جب کہ دیگر اساتذہ...
اپنے ذہن کی قدر اور حفاظت کیجئے، یہ دولت کروڑوں ڈالر کی ہے، تمام خیالات و تصورات صرف ایک ہی مقام سے پیدا ہوتے ہیں، اور وہ ہے ذہنبیٹنگ کمپنی سے کنٹریکٹ، محمد عامر پاکستانی جرسی پہنتے ہی مشکل میں پھنس گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی ڈراما ’ساتھ نبھانا ساتھیا’ کے اداکار نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیگوپی بہو کے شوہر ’احم جی‘ کے کردار سے مشہور ہونے والے مسلم اداکار محمد ناظم خلجی نے نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مزید پڑھ »
امپائر سے بدتمیزی کرنے پر بھارتی بورڈ نے کوہلی کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا!بھارتی کرکٹ بورڈ نے سپراسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے دوران میچ ایمپائر سے بدتمیزی کرنے پر ان کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل پر حملے کے بعد امریکہ نے ایران کے خلاف ایک اور بڑا قدم اٹھا لیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل پر جوابی حملے کے ردعمل کے پیش نظر امریکا نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ امید ہے امریکا کے اتحادی اور شراکت دار بھی اس قسم کے اقدامات کریں گے، ایران پر پابندیوں کا مقصد اس کی عسکری طاقت کو...
مزید پڑھ »
'کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا'ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
مزید پڑھ »
بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
سینئربھارتی اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے سینئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ حال ہی میں جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد لباس میں ملبوس سینئر اداکار نے ہاتھ میں پودوں کے گملے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔وائرل...
مزید پڑھ »