امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

امریکا؛ بار میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

بار میں جھگڑا کرنے والوں نے سیکیورٹی گارڈ کی بندوق چھین کر اسے قتل کردیا

کراچی میں پولیس کارروائی میں 5 اغواکار گرفتار، 2 مغوی بازیابججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ تحقیقاتی ٹیموں نے تفتیش شروع کر دیپاکستان یوروبانڈ کا ایک ارب ڈالر قرض واپس کرنے کو تیارایف بی آر نے 6.

جھگڑا کرنے والے مشتعل افراد میں سے ایک شخص نے سیکیورٹی گارڈ سے بندوق چھین کر اسے گولی مار کر ہلاک کردیا جس پر دیگر سیکیوٹی گارڈز نے اپنے ساتھی کے قاتل پر فائرنگ کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

تائیوان میں زلزلے سے 9 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمیتائیوان میں 25 سال کے عرصے میں آنیوالے طاقتور زلزلے نے تباہی مچادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ تائیوان میں زلزلے سے 9 افراد ہلاک اور 700 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا، 3 افراد جاں بحقکوئٹہ : بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرے دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکتارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاکغزہ: اسرائیلی حملے میں غیر ملکی این جی او کے امدادی کارکنان ہلاکہلاک امدادی کارکنان کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے جبکہ ان میں امریکا اور کینیڈا کی دہری شہریت رکھنے والے کارکن بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »

ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیلکی مروت میں ٹریکٹر ٹرالی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:58:03