کوئٹہ : بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دو روز میں گیس لیکج سے تیسرے دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ناقص گیس سلنڈرزکےباعث حادثات میں اضافہ ہونےلگا، کوئٹہ میں دوروزمیں گیس لیکج سے تیسرا دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
ریسکیوحکام نے بتایا کہ ایئرپورٹ روڈ پر اچکزئی کالونی میں واقع گھر میں دھماکا ہوا، گزشتہ روزسمنگلی روڈ اور خروٹ آبادمیں گھروں میں گیس لیکج دھماکے سے تیرہ افراد زخمی ہوئے تھے۔ گزشتہ روز ہی ملتان میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجےمیں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے نو افراد جان س سے گئے، ایک اور واقعے میں راولپنڈی بھابڑا بازارکے گھرمیں گیس لیکیج سےدھماکے میں دو بچے جاں بحق اور دوافراد جھلس گئے تھے۔
ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کے باعث گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی، گھر کے کمرے میں گیس جمع ہونے کے بعد بجلی کا سوئچ آن کرتے ہی دھماکا ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملتان میں عمارت گرنے سے 2 خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی، 9 افراد جاں بحقملتان : حرم گیٹ کے علاقے میں عمارت گرنے سے دو خاندانوں کے نو افراد جاں بحق جبکہ دو شدید افراد زخمی ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 20 سے زائد زخمیلکی مروت میں ٹریکٹر ٹرالی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
پشاور بورڈ بازار میں دھماکا سے 2افراد جاں بحق، وزیراعظم کی مذمتبارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا ہوا، بم ڈسپوزل یونٹ
مزید پڑھ »
کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
پشاور دھماکا، ہلاک و زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہوگئیپشاور بورڈ بازار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تینوں دہشتگرد تھے اور پولیس کے مطابق ان کی شناخت ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟مسافروں سے بھرے طیارے میں پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 افراد کو لے جانے والی پرواز میں پائلٹ تقریباً آدھے گھنٹے تک سوتے رہے۔
مزید پڑھ »