معروف اداکارہ مرینہ خان کا اولاد نہ ہونے سے متعلق بڑا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

معروف اداکارہ مرینہ خان کا اولاد نہ ہونے سے متعلق بڑا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

مرینہ خان نے کہا شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔

پاکستان کی سینئر اداکارہ مرینہ خان نے انکشاف کیا ہے شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ میری شادی کو ایک عرصہ ہوگیا ہے لیکن ہمارے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ ہی میں مستقبل میں کوئی اولاد پیدا کرنا چاہتیں، میں اور میرے شوہر کبھی بچہ پیدا کرنے کے حق میں نہیں تھیں۔مرینہ خان نے کہا کہ میں اپنے شوہر کے ساتھ بھتیجے اور بھانجیوں سے ملنے جاتے اور ان کے ساتھ کھیلتے تھے لیکن جب ہم گھر واپس آتے تو بچہ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ ہی کرتے تھے۔

مرینہ خان نے کہا کہ میرے شوہر سے کبھی میرا جھگڑا نہیں ہوا، ہم دونوں ہمیشہ ایک ساتھ کام کرتے ہیں اور مختلف جگہوں پر گھومنے بھی جاتے ہیں لیکن بچے پیدا نہ کرنا فیصلہ باہمی تھا جو ہمارے لیے ایک بہترین انتخاب ثابت ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا.
مزید پڑھ »

عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا خطاب کس اداکارہ نے دیا؟عامر خان کو ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کا خطاب کس اداکارہ نے دیا؟ممبئی: بالی ووڈ میں ’مسٹر پرفیکشنسٹ ‘کے نام سے جانے جانے والے اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں یہ خطاب ایک معروف اداکارہ نے دیا تھا۔
مزید پڑھ »

پرینکا چوپڑا کا ایشوریا اور سشمیتا سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشافپرینکا چوپڑا کا ایشوریا اور سشمیتا سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشافممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایشوریا رائے اور سشمیا سین سے متعلق اخباری تراشے محفوظ رکھنے کا انکشاف کر کے سب کو حیران
مزید پڑھ »

عروبہ مرزا کا سونے کا بریسلیٹ گُم ہوگیاعروبہ مرزا کا سونے کا بریسلیٹ گُم ہوگیاپروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اداکارہ عروبہ مرزا نے والدہ کے ساتھ شرکت کی اور ایونٹ میں سونے کا بریسلیٹ گم ہونے سے متعلق واقعہ سنایا
مزید پڑھ »

سومونا چکرورتی نئے کپل شرما شو کا حصہ کیوں نہیں ہیں؟ وجہ سامنے آگئیسومونا چکرورتی نئے کپل شرما شو کا حصہ کیوں نہیں ہیں؟ وجہ سامنے آگئیممبئی: بھارتی اداکارہ سومونا چکرورتی نے نیٹ فلکس پر شائع ہونے والے نئے ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا حصہ نہ ہونے کی اصل وجہ بتا دی۔
مزید پڑھ »

'صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہے'، سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترف'صرف بیٹے کیلئے دوسری شادی کرنا ظلم ہے'، سونیا حسین شیر افضل مروت کی معترفاولاد نہ ہونے پر 2007 میں بیوی نے کہا تھا کہ دوسری شادی کر لیں: شیر افضل مروت کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:37:39