اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

فیروز خان کی جانب سے اپنی شادی کی تصدیق اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کی گئی ہے۔

فیروز خان نے عروسی لباس میں ملبوس اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ' میری زندگی میں خوش آمدید'۔ فیروز خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے خوبصورت بھی لکھا۔

فیروز خان کی دلہن کے بارے میں حتمی طور پر تو معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کون ہیں اور نہ ہی فیروز خان نے اس حوالے سے کوئی بات بتائی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں فیروز خان کو دعا نامی لڑکی کے ساتھ مایوں کی رسم کے لیے بیٹھے اور ہاتھوں پر مہندی ابٹن لگاتے دیکھا گیا۔ ویڈیوز دیکھر کر سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا تھے، کوئی ویڈیوز کو حقیقت جان کر اداکار کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہا تھا تو کوئی ویڈیوز کو ڈرامے کی شوٹنگ قرار دے رہا تھا۔ ویڈیوز میں فیروز کے ساتھ ان کے اہل خانہ کا کوئی بھی فرد نظر نہیں آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان انتقال کرگئےامیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان انتقال کرگئےاداکار فیروز خان نے بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری میں طویل عرصے تک کام کیا
مزید پڑھ »

’کوئی چانس۔۔۔‘ فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ کے کمنٹ نے سب کو حیران کردیا’کوئی چانس۔۔۔‘ فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ کے کمنٹ نے سب کو حیران کردیاپاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی تصویر پر بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے کمنٹ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

کیا فیروز خان نے دوسری شادی کر لی؟ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرلپاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کی زیر گردش تصاویر اور  ویڈیوز نے صارفین کو شش وپنج میں مبتلا کر دیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Yaseen Lakhani (yaseenlakhanii) ویڈیوز انسٹاگرام پر یاسین لاکھانی نامی شخص کے اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ہیں جو  اپنی آئی ڈی میں دی گئی تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں۔شیئر کی گئی ویڈیوز میں...
مزید پڑھ »

کیا فیروز خان نے دوسری شادی کر لی؟ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرلکیا فیروز خان نے دوسری شادی کر لی؟ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرلویڈیوز انسٹاگرام پر یاسین لاکھانی نامی اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ہیں جو دی گئی تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں
مزید پڑھ »

بگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبگ باس17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلیبھارتی میڈیا ’ٹائمز ناؤ‘ کی رپورٹ کے مطابق منور فاروقی نے دو ہفتے قبل اپنے قریبی عزیز و اقارب کی موجودگی میں دوسری شادی کرلی ہے۔
مزید پڑھ »

نبیل ظفر کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہنبیل ظفر کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہجب اس شخص نے اپنی نئی زندگی کی شروعات کرلی ہے تو پھر آپ کو بھی دوسری شادی کرلینی چاہیے، نبیل ظفر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:38:04