شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے سب سے مہنگے اداکار بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

رجنی کانت سب سے زیادہ معاوضے لینے والے اداکاروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں

کوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراضہائی بلڈ پریشر سے پیدا ہونے والے سنگین بصری مسائلسیئول میں تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھ دوڑی، 9 افراد ہلاکنائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیابابراعظم کینیڈین لیگ میں محمد رضوان کی زیر قیادت کھیلیں گےشاہ رخ خان سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں پہلے نمبر پر آ گئے۔

امریکی جریدے فوربز کی بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی 2024 کی فہرست میں شاہ رخ خان پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ شاہ رخ خان ایک فلم کا معاوضہ ایک ارب 50 کروڑ سے لے کر 2 ارب 50 کروڑ بھارتی روپے لیتے ہیں۔ فہرست میں دوسرے نمبر رجنی کانت ہیں جن کی ایک فلم کا معاوضہ تقریبا ایک ارب 15 کروڑ سے لے کر 170 کروڑ بھارتی روپوں کے درمیان ہے۔ چوتھے نمبر پر اداکار جوزف وجے ، پانچویں نمبر پر پربھاس ہیں۔

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں میں 100 کروڑ سے 275کروڑ بھارتی روپے لینے والے عامرخان پانچویں نمبر پر ہیں جبکہ فہرست میں سلمان خان کا نمبر چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے 10 اداکاروں کا تعلق جنوبی بھارت سے ہے۔ماہرہ خان کی بولڈ تصاویر وائرل، اداکارہ تنقید کی زد میںراہل گاندھی کی پارلیمنٹ میں تقریر، قرآن پاک کا حوالہ دیا، درود پڑھا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلم ’دلیر ‘ سے بالی ووڈ میں نام بنانے کے لیے اپنی کمر کس لی ہے،
مزید پڑھ »

کیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلکیا شاہ رخ خان نے ’کنگ‘ کی شوٹنگ شروع کر دی؟ تصویر وائرلممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ آنے والی فلم ’کنگ‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے ان کے مداحوں کو تذبذب میں
مزید پڑھ »

شاہ رخ کیساتھ کئی فلمیں کرنیوالی مشہور اداکارہ کے پاس انکا فون نمبر ہی نہیں!شاہ رخ کیساتھ کئی فلمیں کرنیوالی مشہور اداکارہ کے پاس انکا فون نمبر ہی نہیں!بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کئی فلموں میں جلوہ گر ہونیوالی مشہور اداکارہ کے پاس کنگ خان کا فون نمبر ہی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم بنارہے ہیں
مزید پڑھ »

ہماری اداکاراؤں نے بالی ووڈ جاکر پاکستان کا نام ڈبویا، بہروز سبزواریہماری اداکاراؤں نے بالی ووڈ جاکر پاکستان کا نام ڈبویا، بہروز سبزواریاگر آج فواد خان بالی ووڈ فلمیں کررہے ہوتے تو وہ بالی ووڈ خانز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون اسٹار بن جاتے، بہروز
مزید پڑھ »

ورون دھون کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئیورون دھون کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئیبالی ووڈ کے معروف اداکارہ ورون دھون اور نتاشا دلال ننھی پری کے والدین بن گئے، ڈیوڈ دھون نے 3 جون کو اس خوشی کی خبر کی تصدیق کی تھی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:22:21