ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

ابراہیم علی خان بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار، کس اداکارہ کیساتھ نظر آئیں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان فلم ’دلیر ‘ سے بالی ووڈ میں نام بنانے کے لیے اپنی کمر کس لی ہے،

اس فلم سے ہی ایک ساؤتھ اداکارہ بھی ڈیبیو کرنے جا رہی ہے۔

گزشتہ سال ابراہیم علی خان کی فلم کے حوالے سے یہ خبر آئی تھی کہ ابراہیم علی خان کو کوئی اور نہیں بلکہ کرن جوہر لانچ کر رہے ہیں لیکن اب ابراہیم کے بالی ووڈ ڈیبیو کے حوالے سے ایک بڑی اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شردھا کپور نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟شردھا کپور نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے 16 سال کی عمر میں سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ڈیبیو کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔
مزید پڑھ »

سابقہ فاٹا کے 400 ارب روپے نہ دیے تو وفاق ردعمل کیلئے تیار رہے: وزیراعلیٰ کے پیسابقہ فاٹا کے 400 ارب روپے نہ دیے تو وفاق ردعمل کیلئے تیار رہے: وزیراعلیٰ کے پیجس نے عمران خان پر بے بنیاد کیس بنایا اس سے حساب لیں گے اور وہ حساب کے لیے تیار رہیں: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

سجل علی نے نامور بالی ووڈ اداکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دیسجل علی نے نامور بالی ووڈ اداکار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ کے اپنے پسندیدہ اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیںپاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیںبھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا بھی ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم ٹاکرا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے نیویارک پہنچ گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

ماں نے زیور گروی رکھ کر اسٹوڈیو بنانے کے لیے پیسے دئیے، اے آر رحمانماں نے زیور گروی رکھ کر اسٹوڈیو بنانے کے لیے پیسے دئیے، اے آر رحمانمیری کامیابی کے لیے میری والدہ نے بہت قربانیاں دیں، بالی ووڈ موسیقار
مزید پڑھ »

’میں رنبیر کپور نہیں ہوں‘ جے دیپ اہلاوت نے ایسا کیوں کہا؟’میں رنبیر کپور نہیں ہوں‘ جے دیپ اہلاوت نے ایسا کیوں کہا؟اداکار جے دیپ اہلاوت فلم ’مہاراج‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جس میں عامر خان کے صاحبزادے جنید خان ڈیبیو کررہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 19:20:09