ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آئندہ آنے والی فلم ’کنگ‘ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر نے ان کے مداحوں کو تذبذب میں
مبتلا کر دیا۔
صارف نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’کنگ‘ کے سیٹ سے پہلی تصویر لیک ہوگئی اور شاہ رخ خان اس وقت اسپین میں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔تصویر میں سُپر اسٹار کو کچھ لوگوں کے ساتھ کسی معاملے پر محور گفتگو دیکھا جا سکتا ہے۔ منظر کے عقب میں پہاڑ بھی نظر آ رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان نے گراؤنڈ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی! تصاویر وائرلبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے میچ ختم ہونے کے بعد گراؤنڈ میں گھس کر مداخلت کرنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی، جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کا اسلام قبول کرنے سے متعلق بیان وائرلبالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنا مذہب تبدیل کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان سال 2023 کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھ »
ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان کی طبیعت اب کیسی؟ جوہی چاولہ نے بتادیامنگل کی رات دیر گئے شاہ رخ خان کی طبیعت بگڑ گئی تھی
مزید پڑھ »
میں اپنی فیملی کیساتھ پاکستان آنا چاہتا ہوں: شاہ رخ خانشاہ رخ خان نے اس ویڈیو میں ہی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا، کہا کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان آنا چاہتا ہوں۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرلشاہ رخ خان نے اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ جیت کا جشن منایا
مزید پڑھ »