بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے میچ ختم ہونے کے بعد گراؤنڈ میں گھس کر مداخلت کرنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی، جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزر حیدرآباد کے درمیان کوالیفائر میچ کے بعد شاہ رخ اپنی ٹیم کی جیت کا جشن منانے گراؤنڈ میں آئے اس دوران وہ مداحوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلارہے تھے اور ان کے نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے تھے۔
شاہ رخ خان کے ہمراہ ان کی بیٹی سہانا اور بیٹا ابرام بھی نریندر مودی اسٹیڈیم کے اندر موجود تھے، اس دوران انھوں نے نادانستہ طور پر جیو سینما کے آئی پی ایل کے شو میں خلل ڈال دیا وہ براہ راست شوٹنگ کے دوران میزبان اور تجزیہ کاروں کے بیچ سے گزر گئے۔اپنی غلطی کا احساس ہوتے ہی شاہ رخ نے فوری طور پر سابق بھارتی کرکٹرز آکاش چوپڑا، پارتھیو پٹیل اور سریش رائنا سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی جو گراؤنڈ کے اندر ہونے والے شو میں موجود...
شاہ رخ خان نے ان سب کرکٹرز کو گلے بھی لگایا اور پھر گراؤنڈ میں آگے بڑھنے سے پہلے براڈکاسٹ دیکھنے والے مداحوں سے بھی معافی مانگی۔اس دوران سوہانا کو اپنے بھائی کا ہاتھ پکڑتے ہوئے احتیاط سے کیمروں سے بچ کر نکلتے ہوئے دیکھا گیا جبکہ شاہ رخ ایسا نہ کرسکے۔ آکاش چوپڑا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’واہ کیا آدمی ہیں یہ! لیجنڈ! میں ان کا بہت احترام کرتا ہوں،‘ آپ نے ہمارا دن بنایا دیا آپ شو اسٹاپر ہو۔ثانیہ مرزا کے گھر کے باہر نئے نیم پلیٹ میں خاص کیا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیکنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں گلوکار نے ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں انٹری کس نے کرائی؟ اہم انکشافبھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکارہ ہیما مالنی نے انکشاف کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو بھارتی فلم انڈسٹری لانے میں اُن کا اہم کردار ہے۔
مزید پڑھ »
’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘سابق بھارتی کرکٹر نے کہا ہے کہ اگر شاہ رخ، عامر اور سلمان خان تینوں بھی کسی ایک فلم میں موجود ہوں تو گارنٹی نہیں کہ وہ فلم کامیاب ہوگی۔
مزید پڑھ »
فلم ’دل تو پاگل ہے‘ پہلے مجھے آفر کی گئی تھی! منیشا کوئرالہشاہ رخ خان کی مشہور فلم ’دل تو پاگل ہے‘ میں پہلے منیشا کوئرالہ کو کردار ادار کرنے کی آفر ہوئی تھی، تاہم انھوں نے اسے مسترد کردیا۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ 'ڈان' بننے کیلئے تیارشاہ رخ خان نے اپنی اس نئی ایکشن فلم میں 2 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی ہے
مزید پڑھ »
اداکار زوہاب خان نے معروف ٹک ٹاکر سے نکاح کر لیا ، تصاویر وائرلکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر و اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 5 مئی کو کراچی میں زوہاب خان اور وانیہ ندیم کے نکاح کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اس نوجوان اداکار جوڑی کے اہلخانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت...
مزید پڑھ »