کنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں گلوکار نے ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی
اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابرعورت کا بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتاروزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقاتبجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آرسعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیاعدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا...
اسی کنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں اریجیت سنگھ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے ان کو نہ پہچاننے پر معافی مانگی تھی۔گلوکار کی ناخن تراشنے کی ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ان کے مداح اس پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ انسٹاگرام پر ایک صارف نے لکھا کہ اریجیت سنگھ کو یہ ناخن مداحوں میں تقسیم کردینے چاہئے تھے اور وہ مداح انہیں ہمیشہ سنبھال کر رکھتے۔بھارت میں افغان قونصلر جنرل 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیںنازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آرٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی کٹ زیادہ اچھی ہے؟ نئی بحث چھڑگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
’ہماری بھی لڑائیاں ہوتی ہیں‘ لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بہنیں لائبہ اور ایمان خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دلچسپ نوک جھونک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ ایک بار پھر ساتھ ساتھ، ویڈیو وائرلمعروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی دبئی میں بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ سے ملاقات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کنسرٹ میں اریجیت سنگھ نے ماہرہ خان کا تعارف کس انداز میں کرایا؟بھارت کےفیمس سنگر اریجیت سنگھ کی ایک نئی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں وہ اپنے کنسرٹ کے دوران پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو پہچاننے میں ناکام رہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اریجیت سنگھ کے دبئی میں ہونے والے حالیہ کنسرٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی موجود تھیں جنہیں پہلے تو اریجیت سنگھ نہ پہچان سکے تاہم کچھ دیر بعد انہوں نے ماہرہ خان کا بھرپور انداز...
مزید پڑھ »
صرحا اصغر بھی عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ صرحا اصغر بھی پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے ایونٹ میں پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »