بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
جہاز کے درجنوں مسافروں کو اچانک کیا ہوا ؟
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان بھارتی ریاست اترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کی ایک یونیورسٹی میں پرفارم کر رہی تھیں جہاں مداحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس کنسرٹ کے دوران شرکا میں موجود کسی شخص نے گلوکارہ پر پانی کی بوتل سے حملہ کیا تاہم اداکارہ محفوظ رہیں، اچانک بوتل پھینکے جانے سے گلوکارہ حیرت میں مبتلا ہوئیں ساتھ ہی انہوں نے پُرسکون گانے کے انداز میں پوچھا ’اوئے ہوئے! یہ کیا ہورہا ہے‘؟۔’
بوتل پھیکنے والے سے سنیدھی چوہان نے سوال کیا کہ ’بوتلیں پھینکنے سے کیا ہوگا؟ کیا آپ چاہتے ہیں یہ شو رُک جائے؟، کنسرٹ میں موجود تمام شرکا نے ہم آواز ہوکر جواب دیا ’نہیں‘ مداحوں کا جواب سُن کر گلوکارہ مُسکرا اٹھیں اور دوبارہ سے اپنی پرفارمنس کا آغاز کیا۔واضح رہے کہ سنیدھی چوہان کے چند مقبول ترین گانوں میں شِیلا کی جوانی، کملی، کریزی کیا رے، آجا نچلے، بیڑی، دیسی گرل، دھوم مچالے اور دیگر ٹاپ گانے شامل ہیں۔بیمار پڑی تو سب سے زیادہ۔۔۔۔عائشہ عمر نے اپنی والدہ کے بارے میں کیا کہا؟آڈیشن کے دوران...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہسنیدھی چوہان نے کہا کہ کیا ایسا کرنے سے کنسرٹ رُک جائے گا؟
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایرانی شہراصفہان پرفضائی حملہ، ایران کے کئی شہروں میں پروازیں ...نیویارک: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب میزائل حملہ کیا، حملے کے بعد زور دار دھماکے کی آوازیں سنی گئیں.
مزید پڑھ »
استاد بڑے غلام علی خان کو گلوکارہ فریدہ خانم کا زبردست خراج عقیدتماضی کی معروف اور سنیئر گلوکارہ فریدہ خانم نے استاد بڑے غلام علی خان صاحب کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »
آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
مزید پڑھ »
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے دوران ویڈیو بنائیںلاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے دوران ویڈیو بنائیں۔
مزید پڑھ »
مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدمسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اجتماع کیا۔
مزید پڑھ »