لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے دوران ویڈیو بنائیں۔
LAHORE: The Lahore High Court issued orders to the Punjab Police to make videos during the raids to arrest the accused.
In its decision, the court has ordered that body cameras and dashboard cameras should be provided to the police within six months. The judgment further stated that there is a lot of false complaint in criminal in Pakistan and reforms and transparency should be increased to prevent it. The videography is the best tool to deal with false drug cases, videography in the interaction between police and drug suspects.
لاہور ہائی کورٹ، پنجاب پولیس، ویڈیو بنانا، ملزمان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ:پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کے وقت ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کے وقت ویڈیوبنانے کے احکامات جاری کردیے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے منشیات کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے نئے اصول وضع کردیے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا ہے کہ...
مزید پڑھ »
بھارتی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیانئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصوللاہور ہائی کورٹ کے اب تک 6 ججز کو مشکوک خط موصول ہوچکے ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
ایک ماہ میں امن و امان یقینی بنایا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹکراچی: چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں امن و امان یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھ »
13 سالہ بچے کے مزارعی عتیقاف میں زیادتی کے الزام میں ملزم گرفتارپنجاب کے کوٹ ادو میں 13 سالہ بچے کی زیادتی کے الزام میں ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »