بھارتی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی سپریم کورٹ نے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے مدارس پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم جاری کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے متعدد ریاستوں میں مدارس پر پابندی لگاتے ہوئے لاکھوں طلبہ کو روایتی اسکولوں میں داخلے کی ہدایت کی تھی۔

تاہم اب تقریباً 17 لاکھ طالب علموں اور مدارس کے 10 ہزار سے زائد اساتذہ کو سپریم کورٹ آف انڈیا سے بڑی خوشخبری ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے ریماکس دیے کہ الہ آباد ہائی کورٹ کا یہ کہنا ہے کہ مدرسہ بورڈ آئین کے جمہوری اصول کی خلاف ورزی کرتا ہے یہ درست نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ نے مدرسوں پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیابھارتی سپریم کورٹ نے مدرسوں پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیاسپریم کورٹ نے سماعت جولائی تک ملتوی کردی اور جب تک الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر اسٹے ہوگا، وکلا
مزید پڑھ »

ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہپی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 9مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے ملزمان کی ضمانت کا تحریری ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 9مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے ملزمان کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری  کر دیا،تحریری فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزمان پر الزامات عمومی نوعیت کے ہیں،خوش قسمتی سے توڑ پھوڑ واقعات میں کوئی زخمی ہوا نہ ہی ملزمان سے...
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردیوفاقی حکومت نے سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردیوفاقی وزرا کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی ہوگی، پابندی وزرائے مملکت، مشیر، معاونین اور سرکاری افسران پر بھی ہوگا
مزید پڑھ »

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 12:30:13