سپریم کورٹ نے سماعت جولائی تک ملتوی کردی اور جب تک الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر اسٹے ہوگا، وکلا
بھارتی سپریم کورٹ نے مدرسوں پر پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیابھارتی سپریم کورٹ نے گنجان آباد ریاست اترپردیش میں مسلمانوں کے مدرسوں پر الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عائد کی گئی پابندی پر عمل درآمد روک دیا۔
سپریم کورٹ میں الہ آباد ہائی کورٹ کے 22 مارچ کے مدارس سے متعلق 2004 کے قانون کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی ہے۔وکلا نے بتایا کہ اپیلوں پر سماعت اب جولائی میں ہوگی اور اس وقت تک تمام فیصلوں پر اسٹے ہوگا۔بھارت کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں 24 کروڑ آبادی کا ایک چوتھائی حصہ مسلمانوں پر مشتمل ہے اور ریاست میں مدرسہ بورڈ کے سربراہ افتخار احمد جاوید نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا اور اس سے بڑی جیت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ججز خط کیس پر سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس، لارجر بینچ تشکیلاسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط بھیجنے پر بھی مقدمہ درجلاہور : سپریم کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیزخط بھیجنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دفعہ 7اےٹی اے،507 شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »
6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »
6ججز کا خط:پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بار کونسل نے عدلیہ میں مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پاکستان بار نے سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن بنانے مطالبہ کر دیا۔ وائس چیئرمین کی...
مزید پڑھ »
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرارسپریم کورٹ کے فیصلے میں شوکت عزیز صدیقی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »