استاد بڑے غلام علی خان کو گلوکارہ فریدہ خانم کا زبردست خراج عقیدت

پاکستان خبریں خبریں

استاد بڑے غلام علی خان کو گلوکارہ فریدہ خانم کا زبردست خراج عقیدت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ماضی کی معروف اور سنیئر گلوکارہ فریدہ خانم نے استاد بڑے غلام علی خان صاحب کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

لاہور :

کلاسیکی موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ استاد بڑے غلام علی خان صاحب کو برصغیر پاک و ہند میں کلاسیکی موسیقی کی تاریخ کا سب سے زیادہ معتبر اور معروف استاد مانا جاتا ہے۔ ان کی 56 ویں برسی کے موقع پر پاکستان کی نامور اور غزل گائیکی کی ماہر سینئر گلوکارہ فریدہ خانم نے استاد بڑے غلام علی خان صاحب کا سکھایا ہوا ایک راگ گا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ذوالقرنین فاروق88 نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں گلوکارہ فریدہ خانم کو سُریلے انداز میں گاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ دیو مالائی شخصیت رکھنے والے استاد بڑے غلام علی خان دو اپریل 1902 کو لاہور میں پیدا ہوئے، آپ کے والد علی بخش کا تعلق ہندوستانی کلاسیکل موسیقی کے پٹیالہ گھرانے سے تھا۔بھارتی حکومت نے انہیں ان کی بے مثال خدمات کے عوض سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ اور پدما بھوشن ایوارڈ سے نوازا، استاد بڑے غلام علی نے فلم مغلِ اعظم کیلئے بھی دو مشہور گانے گائے۔بعد ازاں 25 اپریل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت ادا کرنے والے وزیراعظم شہباز شریفشہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت ادا کرنے والے وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45ویں برسی پر خراج عقیدت ادا کیا اور کہا کہ وہ پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری روایات کو فروغ دینے میں بہت اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےسابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےملک میں ٹیلنٹ ہی نہیں اسی لیے عثمان خان کو منتخب کرنا پڑا، باسط علی
مزید پڑھ »

علی ظفر اور عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا سرائیکی گانا ’بالو بتیاں‘ ریلیزعلی ظفر اور عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا سرائیکی گانا ’بالو بتیاں‘ ریلیزعلی ظفر نے لکھا کہ ’لیجنڈ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی صاحب کے ساتھ ’بالو بتیاں‘ ہماری خوبصورت سرائیکی ثقافت کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں
مزید پڑھ »

'عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی''عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی'صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کو کیا ہوگیا ہے؟ مشی خان کا سوال
مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟فائرنگ کا مقصد سلمان خان کو قتل کرنا نہیں تھا، ملزمان
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشافشاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشاففلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ پنجابی سپر اسٹار گلوکار کی زندگی پر مبنی ہے جسے 27 برس کی عمر میں قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 17:34:44