علی ظفر اور عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا سرائیکی گانا ’بالو بتیاں‘ ریلیز

پاکستان خبریں خبریں

علی ظفر اور عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا سرائیکی گانا ’بالو بتیاں‘ ریلیز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

علی ظفر نے لکھا کہ ’لیجنڈ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی صاحب کے ساتھ ’بالو بتیاں‘ ہماری خوبصورت سرائیکی ثقافت کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں

سوشل میڈیا پر گلوکار ۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے علی ظفر اور عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے گانے کو پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کمنٹس بھی کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ علی ظفر اس سے قبل بلوچی اور پشتو زبان میں اپنی آواز کا جادو جگا چکے ہیں۔

گلوکار نے اپنی پوسٹ میں عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو سرائیکی زبان کا لیجنڈ موسیقار قرار دیتے ہوئے اُنہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا تھا کہ سرائیکی میں گانا گا کر خوبصورت سرائیکی ثقافت اور شاعری کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا اعزاز صرف عطاء اللہ صاحب کے پاس ہے، ان کے علاوہ کوئی دوسرا موسیقار یہ نہیں کرسکتا۔

اُنہوں نے عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو راک اسٹار قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ عطا اللہ صاحب نے سات زبانوں میں 50 ہزار سے زیادہ گانے ریکارڈ کیے اور سب سے زیادہ آڈیو البمز ریلیز کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا، یہ ریکارڈ 1994 میں قائم کیا گیا تھا۔آخر میں علی ظفر نے مداحوں کے لیے عیدالفطر کے تحفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرا پہلا سرائیکی گانا ‘بالو بتیاں’ چاند رات پر ریلیز کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی ظفر کا پہلا 'سرائیکی' گانا کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیعلی ظفر کا پہلا 'سرائیکی' گانا کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئیعلی ظفر اپنے پہلے سرائیکی گانے میں مشہور پاکستانی موسیقار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے ہمراہ گلوکاری کریں گے
مزید پڑھ »

علی ظفر نے سرائیکی گانے ’بالو بتیاں‘ کی پہلی جھلک جاری کردیعلی ظفر نے سرائیکی گانے ’بالو بتیاں‘ کی پہلی جھلک جاری کردیگلوکار علی ظفر اب بلوچی اور پشتو کے بعد سرائیلی زبان میں بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے جس کی انہوں نے پہلی جھلک جاری کی ہے۔
مزید پڑھ »

ایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘ایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘اس ظالمانہ حکومت کا مقابلہ کرنا ایک قانونی اور جائز حق ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر یحییٰ رحیم
مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہقاضی فائز عیسیٰ آزاد جج ہیں وہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے، رانا ثنا اللہاسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی
مزید پڑھ »

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گےبیرسٹر گوہر نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے امیدوار بیرسٹر علی ظفر ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:04