اس ظالمانہ حکومت کا مقابلہ کرنا ایک قانونی اور جائز حق ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر یحییٰ رحیم
ایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘’’اب فٹنس کی کوئی ٹینشن نہیں‘‘ بابراعظم کاکول ٹریننگ کیمپ سے پُرامیدشوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلبکراچی: شاہ لطیف میں 2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئےسعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانگندم کی کم امدادی قیمت پر پنجاب میں کسانوں کا احتجاج کا اعلانایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘ایران کے سپریم لیڈر کے ایک مشیر نے خبردار کیا کہ شام میں حملے کے...
آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر یحییٰ رحیم صفوی نے ’’ایرانی نیوز ایجنسی‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے سفارت خانے اب محفوظ نہیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایرانی حملے کا خطرہ :اسرائیل نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئےیروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد اسرائیل نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کے حملے کے جواب میں ایران خطے میں اسرائیل یا امریکی اثاثوں...
مزید پڑھ »
اسرائیل کی نظر بیرون ملک اپنے سفارت خانوں پر، ایران کہیں بھی کارروائی کرسکتا ...امریکہ اور اسرائیل ہائی الرٹ پر ہیں اور شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں خطے میں اسرائیلی یا امریکی اثاثوں کو نشانہ بنانے والے ممکنہ ایرانی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔شام میں اپنے سفارت خانے پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں ایران کو ایک مخمصے کا سامنا ہے۔وہ جنگ کا دائرہ وسیع کرنے سے بچتے ہوئے اسرائیل سے انتقام لینا چاہتا ہے۔...
مزید پڑھ »
دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
مزید پڑھ »
ایران کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی، ایئر ڈیفنس سسٹم ہائی الرٹاسرائیلی اخبار کے مطابق ایرانی ردعمل کے خدشہ کے پیش نظر اسرائیل نے ایئر ڈیفنس سسٹم کو پوری طرح سے ہائی الرٹ کردیا ہے
مزید پڑھ »