غزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
بشریٰ بی بی کو زہر یا ہارپک پلانے کے شواہد نہیں ملے، وزیر اطلاعات پنجاباسلام آباد ہائی کورٹ: فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظوربرطانوی ججز کا وزیراعظم کو خط، اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہاین اے 264 کوئٹہ: اختر مینگل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظسائفر گم کرنا ثابت ہوجائے تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹامریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر جعفر سے ملاقاتبابراعظم کے کپتانی سنبھالنے پر شان مسعود بول اٹھےدہشت گرد ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے...
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکا کی اس غیر سنجیدگی اور بے جا حمایت کے باعث ہی اسرائیل غزہ سے جنگ کو لبنان اور شام تک لے گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اسرائیل کی سفارتی مقام کو حاصل استثنیٰ کو نظر انداز کرکے عالمی قوانین اور سفارتی اصولوں کی خلاف ورزی کی فوری طور پر مذمت کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ جنگ، ہر چار میں ایک سوشل میڈیا صارف نے کسی کو بلاک کر رکھا ہےامریکا میں غزہ جنگ سوشل میڈیا پر لڑی جانے لگی ہے، ہر چار میں ایک مسلمان یا یہودی سوشل میڈیا صارف نے دوسروں کو انفرینڈ یا بلاک کر رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »
’روس جوہری جنگ کیلیے تیار‘: پیوٹن کی امریکا اور مغربی ممالک کو دھمکیماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا اور اس کے اتحادی مغربی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ ہم جوہری جنگ کیلیے بالکل تیار ہیں۔
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حماس: غزہ میں جنگ نے خطے میں تشدد کو کیسے ہوا دی ہے؟اسرائیل حماس تنازع اور غزہ کی جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال نے پورے خطے میں بسنے والی اقوام کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے۔ ہم نے اس خطے کے بارے میں بی بی سی کے ماہرین کی آراء کو جمع کیا ہے تاکہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق تفصیلی مضامین کا انتخاب کر سکیں اور اس بارے میں مزید جان سکیں کہ تشدد نے ہر علاقے کو کیسے متاثر کیا...
مزید پڑھ »