سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیے

پاکستان خبریں خبریں

سابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ملک میں ٹیلنٹ ہی نہیں اسی لیے عثمان خان کو منتخب کرنا پڑا، باسط علی

سندھ میں اربوں روپے کی گندم چوری کامعاملہ نیب پہنچ گیاگردشی قرضے، اصلاحات نہ ہوئیں تو بجلی مزید مہنگی کرنا پریگی، عالمی بینکچارٹر آف ڈیموکریسی پر عمل درآمد ہوا، اب عدالتی اصلاحات لانی ہونگی، بلاول بھٹوسرفہرست ٹیکس دہندگان و برآمد کنندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارفجوائن واٹس ایپ چینلسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا کہ ملک میں بیک اپ میں کوئی ٹیلنٹ ہی نہیں، ٹیم میں کوئی گروپنگ نہیں ہوگی،ایچ بی ایل پی ایس ایل9سے کوئی نیا بیٹر ہی سامنے نہیں آسکا،ہم یواے ای سے عثمان خان جیسے بیٹرز کو بلا...

سابق کرکٹر نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی لگتا ہے کہ ایسی چیزیں نہیں ہونے دیں گے، نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو 3ففٹیز بنانا چاہئیں، فخرزمان کا فارم میں آنا بھی ضروری ہے،افتخار چاچا تو پھر چاچا ہے،ابھی تک ٹیسٹ قیادت کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا مگر وائٹ بال کرکٹ میں کارکردگی اچھی رہی تو بابر اعظم کو ہی ذمہ داری سونپی جا سکتی ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم کوآسان نہیں سمجھنا چاہیے، وہ ٹی20کرکٹ کیلیے اچھے ہتھیاروں سے لیس ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
مزید پڑھ »

ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادیڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادیسابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کے بعد سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے انکار کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافبابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
مزید پڑھ »

روہت شرما کو ممبئی انڈینز کی کپتانی واپس مل سکتی ہے! سابق بھارتی کرکٹرروہت شرما کو ممبئی انڈینز کی کپتانی واپس مل سکتی ہے! سابق بھارتی کرکٹربھارت کے سابق کرکٹر نے کہا ہے کہ پانڈیا کی قیادت میں آئی پی ایل میں لگاتار تین شکستوں کے بعد ممبئی انڈینز کو روہت کو واپس کپتان بنادینا چاہیے۔
مزید پڑھ »

شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟شین واٹسن پاکستان کرکٹ تاریخ کے سب سے مہنگے ہیڈ کوچ بنیں گے؟پی سی بی قومی ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی تلاش میں ہے اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن انتہائی بھاری معاوضے کی پیش کش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟خراب پرفارمنس کے باوجود ایلسٹر کک انگلینڈ کا دفاع کیوں کررہے ہیں؟انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے حالیہ سیریز میں بھارت کے خلاف اپنی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے باوجود اس کا دفاع کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:46:42