زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈرامہ ’ مجھے پیار ہوا تھا‘ کے اداکار زاویار نعمان اعجاز اور اداکارہ ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں اداکارہ کو زرد لباس میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے جبکہ زاویار سفید شلوار قمیص پہنے ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زاویار نے ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں شرکت کی تھی، اس قتریب میں زاویار نعمان اعجاز نے رقص بھی کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔

ویڈیو میں زاویار پنجابی گانے پر رقص کرتے نظر آرہے ہیں جبکہ ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ اپنے موبائل سے ویڈیو ریکارڈ کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ ہانیہ عامر اور زاویار نعمان اعجاز سال 2022 میں ڈراما ’مجھے یار ہوا تھا‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوچکے ہیں اور یہی ڈراما دونوں کی دوستی کی وجہ بنا۔ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں وہاج علی ، ہانیہ عامر ، زاویار نعمان ، شہود علوی، سلمیٰ حسن، سبینہ سید، نور الحسن، رابعہ کلثوم ، جاوید شیخ، انجلین ملک، وشما فاطمہ، عائشہ مرزا، امبر خان، شاہین خان ودیگر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ ایک بار پھر ساتھ ساتھ، ویڈیو وائرلہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ ایک بار پھر ساتھ ساتھ، ویڈیو وائرلمعروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی دبئی میں بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ سے ملاقات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرلہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرلپاکستانی اور بھارتی مداح ہانیہ عامر کی بادشاہ کے ساتھ قربت دیکھ کر ناخوش ہیں
مزید پڑھ »

اداکارہ مہربانو کی بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) مقبول بولڈ اداکارہ مہربانو کی جانب سے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈان نیوز کے مطابق وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں مہربانو کو ساتھی مرد کوریوگرافر کے ساتھ دلجیت دسانج کے گانے پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، مہربانو ساتھی مرد کے ساتھ کمرے میں بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دسانج کے گانے نینا پر ڈانس...
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر میں برفانی چیتے اور اس کے ساتھ بیٹھی بچی کی ...نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ دنوں ایک پاکستانی لڑکی کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جو ایک برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی ہوتی ہے اور ان کے پس منظر میں برف پوش پہاڑ نظر آ رہے ہوتے ہیں۔ ان سوشل میڈیا پوسٹس میں اس لڑکی کا نام گل مینہ بتایا جا رہاتھا اور دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ برفانی چیتا اس کا پالتو ہے۔پوسٹس میں بتایا جا رہا تھا کہ گل...
مزید پڑھ »

بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےبشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےاس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی سفارتخانے اور قونصلیٹ جنرلز دونوں نے بشام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔
مزید پڑھ »

خواتین کو مکھیاں کہنے کے عدنان صدیقی کے بیان سے متفق ہوں، رابی پیرزادہخواتین کو مکھیاں کہنے کے عدنان صدیقی کے بیان سے متفق ہوں، رابی پیرزادہخواتین اداکاروں اور گلوکاروں کے ساتھ تصاویر بنوانے کیلیے الٹی سیدھی حرکتیں کرتی ہیں، رابی پیرزادہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:33:23