خواتین کو مکھیاں کہنے کے عدنان صدیقی کے بیان سے متفق ہوں، رابی پیرزادہ

پاکستان خبریں خبریں

خواتین کو مکھیاں کہنے کے عدنان صدیقی کے بیان سے متفق ہوں، رابی پیرزادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

خواتین اداکاروں اور گلوکاروں کے ساتھ تصاویر بنوانے کیلیے الٹی سیدھی حرکتیں کرتی ہیں، رابی پیرزادہ

لوکیش راہول کو سست بیٹنگ پر ’ڈیفنس منسٹر‘ کا خطاب مل گیامارچ میں ترسیلات زر 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںسی ٹی ڈی اہلکار اغوا برائے تاوان میں ملوث، شہری کو دو لاکھ لے کر رہا کیاسپریم کورٹ کی نالہ متاثرین کی بحالی کیلیے اقدامات شروع کرنے کی ہدایتکراچی: رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ تمام خواتین نہیں بلکہ کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں جن کی وجہ سے سب خواتین کو برا سمجھا جاتا ہے۔ خواتین اداکاروں اور گلوکاروں کے ساتھ چپک جاتی ہیں اور ان کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے الٹی سیدھی حرکتیں...

انہوں نے کہا کہ عدنان صدیقی کے خواتین کو مکھیاں کہنے کے بیان سے متفق ہوں تاہم اسی طرح مرد بھی مکھیاں اور مچھر ہوتے ہیں۔ عدنان صدیقی کو ایسے الفاظ نہیں کہنے چاہیے تھے لیکن حقائق کو بھی دیکھنا چاہیے۔ مکھی کہنا غلط ہے لیکن اپنی عزت خود کروائیں۔رابی پیرزادہ کا مزید کہنا تھا کہ جب میں علی ظفریا عاطف اسلم کے ساتھ کنسرٹ کرتی تھی تو لڑکیاں آکر گلوکاروں سے چپک جاتی تھیں اورایسی ایسی جگہ آٹوگراف لیتی تھیں کہ بندہ حیران رہ...

ان کا کہنا تھا کہ اداکاروں اور گلوکاروں کو نہ صرف غیر شادی شدہ بلکہ شادی شدہ اور یہاں تک کہ پانچ بچوں کی مائیں بھی پیغامات بھیجتی ہیں اور ان سے اظہار عشق کرتی ہیں۔فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیخواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیعدنان صدیقی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین غصے سے بھڑک اُٹھے ہیں
مزید پڑھ »

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدعورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
مزید پڑھ »

'عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی''عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی'صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کو کیا ہوگیا ہے؟ مشی خان کا سوال
مزید پڑھ »

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ ...کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا موازانہ مکھیوں سے کر ڈالا جس کے بعد اداکار کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حال ہی میں عدنان صدیقی نے معروف میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی، اس پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکار خواتین اور...
مزید پڑھ »

'کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا''کراچی میں نالوں کی صفائی کیلئے وفاقی حکومت آسکتی ہے تو مجرموں کی صفائی کیلئے بھی آنا ہوگا'ہمارے مطالبات کو غیرجمہوری کہنے والے اُس سے پوچھیں جس کے جوان بیٹے کی لاش گئی ہے : فیصل سبزواری کا کراچی میں بڑھتی ہوئی لوٹ مار کی وارداتوں پر بیان
مزید پڑھ »

عدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لیعدنان صدیقی نے مکھیوں اور خواتین سے متعلق بیان پر معافی مانگ لیمیری بات اور الفاظ کا غلط مطلب لیا گیا، عدنان صدیقی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:47:05