معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی دبئی میں بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ سے ملاقات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ سے ملاقات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ نئی ویڈیوز و تصاویر شیئر کی ہے جس میں دونوں پرسنل کنسرٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں ہانیہ عامر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہاں بادشاہ کا کنسرٹ جاری ہے اور میں اس کنسرٹ کی واحد شرکا ہوں، اسی مزاحیہ کنسرٹ میں بادشاہ نے ہانیہ عامر کے لیے مختلف گانے گنگنائے جبکہ اداکارہ نے بھی بھارتی گلوکار کے کہنے پر گانا...
اسی دوران بادشاہ نے ہانیہ عامر سے پوچھا کہ کیا تمھیں لگتا ہے کہ سوشل میڈیا پر اتنا ایکٹیو رہنا چاہیے جس پر ہانیہ نے کہا کہ یار! آپ کا مسئلہ کیا ہے؟ جس پر بادشاہ نے جواب دیا۔بھارتی گلوکار بادشاہ نے کہ کہ ’میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں اتنی محنت کرتا ہوں لیکن سوشل میڈیا پر میری اتنی فین فالوونگ نہیں جتنی تمہاری ہے، ایسا کیوں ہے؟‘۔
بھارتی گلوکار کی بات سُن کر ہانیہ عامر اپنی ویڈیو کا اختتام کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ پاکستانی اور بھارتی مداحوں کا شکریہ، شب بخیر۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ہانیہ عامر نے دبئی میں بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ سے ملاقات کی تھی جس کے بعد ان کے درمیان تعلقات کی چہ مگوئیاں کی جا رہی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرلپاکستانی اور بھارتی مداح ہانیہ عامر کی بادشاہ کے ساتھ قربت دیکھ کر ناخوش ہیں
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ کی فیروز خان سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیاتامل اور بھارتی فلموں کی اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کی تعریف کرکے ایک بار پھر مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔
مزید پڑھ »
نوشکی میں 9 افراد کو قتل کرنے کامعاملہ، بس میں سوار عینی شاہد نےشہزادہ ہیری اور میگھن مارکل ایک ساتھ، طلاق کی قیاس آرائیں
مزید پڑھ »
اداکارہ مہربانو کی بھارتی گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئیکراچی (ویب ڈیسک) مقبول بولڈ اداکارہ مہربانو کی جانب سے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈان نیوز کے مطابق وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں مہربانو کو ساتھی مرد کوریوگرافر کے ساتھ دلجیت دسانج کے گانے پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، مہربانو ساتھی مرد کے ساتھ کمرے میں بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دسانج کے گانے نینا پر ڈانس...
مزید پڑھ »
جہیز میں ٹویوٹا فارچیونر گاڑی نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کردیاکرشمہ اور وکاس کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور کرشمہ اپنے سسرال والوں کے ساتھ ہی رہتی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
ثانیہ مرزا کس مزاحیہ شو میں شرکت کریں گی؟سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر ’دی کپل شرما شو‘ میں انٹری کی جھلک مداحوں کو دکھا دی۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »