سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر ’دی کپل شرما شو‘ میں انٹری کی جھلک مداحوں کو دکھا دی۔۔۔۔۔
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر ’دی کپل شرما شو‘ میں انٹری کی جھلک مداحوں کو دکھا دی۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا ٹرینڈ ’اپریل ڈمپ‘ کا کچھ تصاویری سلسلہ مداحوں کے ساتھ شیئر کی جس میں موجود پہلی تصویر نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ان کی اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے اندازہ لگایا جارہا کہ ٹینس اسٹار نے گزشتہ دنوں میں کپل شرما شو کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ثانیہ مرزا کپل شرما شو میں شرکت کررہی ہیں یا نہیں یہ تو آنے والی اقساط کے بعد ہی پتا چل سکے گا۔علاوہ ازیں ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا اور اہلخانہ و دوستوں کے ساتھ عید کی تصاویر بھی...
ثانیہ مرزا اکثر اپنی اور بیٹے کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں، انہوں نے اس سے قبل بھی تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔ثانیہ مرزا اور کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی تصدیق اس وقت ہوئی تھی جب شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی تھی۔ مرزا خاندان نے تصدیق کی تھی کہ دونوں مہینوں پہلے الگ ہو گئے تھے اور ثانیہ نے شعیب سے خلع لی تھی، ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ثانیہ مرزا نے عید پر کس معروف پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا اور ہاتھ میں پہنی ...حیدرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی معروف سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد پہلی عید منانے کے لیے پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر کے جوڑے کا انتخاب کیا ہے جبکہ ہاتھ میں انتہائی قیمتی رولیکس کی گھڑی بھی پہنی۔تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا نے رواں سال رمضان المبارک کی خاص تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں اور اب...
مزید پڑھ »
مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبر جھوٹی نکلیایک ہفتہ قبل سعودی ماڈل رومی القحطانی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ عالمی مقابلہ حسن 2024 میں شرکت کریں گی
مزید پڑھ »
’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کسے چھوڑ کر جانے پر افسوس ہوتا ہے؟ ثانیہ مرزا نے بتادیاشعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ جب بھی کام کے سلسلے میں بیٹے کو چھوڑ کر جاتی ہیں تو افسوس ہوتا ہے
مزید پڑھ »
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھنے کا بیانثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھ لیا ہے اور زندگی میں اچھے یا بُرے دنوں کا اثر نہیں رہتا ہے۔
مزید پڑھ »
رمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںسابق بھارتی ٹینس اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »