ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھنے کا بیان

سپورٹس خبریں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھنے کا بیان
ثانیہ مرزا، ٹینس، ماں بننا، صبر، زندگی
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھ لیا ہے اور زندگی میں اچھے یا بُرے دنوں کا اثر نہیں رہتا ہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والی عالمی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ماں بننے کے بعد صبر کرنا سیکھ لیا، زندگی میں اگر اچھے دن نہیں رہے تو بُرے دن بھی نہیں رہیں گے اور زندگی میں سب سے اہم یہ ہے کہ مشکل میں کون ساتھ کھڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماں بننے کے بعد آپ کے پاس اور کوئی چارہ نہیں رہ جاتا، لیکن میں خوش ہوں کہ مجھے صبر کرنا آگیا ہے ورنہ میں بہت جذباتی ہوا کرتی تھی۔ اب میں کوئی بھی فیصلہ لینے اور کچھ بھی کرنے سے پہلے اس کے تنیجے کے بارے میں سوچتی ہوں۔صحافی نے یہ بھی پوچھا کہ آپ نے کہا تھا کہ آپ کو حقیقت سے دور ہونے کا خوف ہے تو آپ کو اس چیز کا خوف کیوں ہے کہ آپ حقیقت سے دور ہوجائیں گئی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

ثانیہ مرزا، ٹینس، ماں بننا، صبر، زندگی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںرمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںسابق بھارتی ٹینس اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچا’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
مزید پڑھ »

عید پر ثانیہ مرزا کے منفرد انداز نے سب کی توجہ حاصل کرلیعید پر ثانیہ مرزا کے منفرد انداز نے سب کی توجہ حاصل کرلیعیدالفطر پر ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے منفرد انداز نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔
مزید پڑھ »

علیٰحدگی کے بعد ثانیہ مرزا بطور ماں اپنی زندگی میں درپیش چیلنجز کےبارے میں ...دبئی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی کام کے سلسلے میں بیٹے اذہان کو گھر پر چھوڑ کر جاتی ہیں تو اُنہیں افسوس ہوتا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو  میں بطور ماں اپنی زندگی میں موجود چیلنجز کے بارے میں بات کی۔ روزنامہ 'جنگ 'کے مطابق  اُنہوں نے بتایا کہ مجھے ماں ہونا اچھا لگتا ہے لیکن مجھے ماں ہونے کے ساتھ...
مزید پڑھ »

بھارتی عام انتخابات:کانگریس کا سابقہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو حیدر آبادسے ٹکٹ ...حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابقہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز کردیا۔روزنامہ جنگ کابھارتی میڈیا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا ممکنہ طور پر بھارتی سیاست میں قدم رکھنے کے لئے تیار ہیں۔منی کنٹرول کی ایک رپورٹ کے مطابق مبینہ...
مزید پڑھ »

کسے چھوڑ کر جانے پر افسوس ہوتا ہے؟ ثانیہ مرزا نے بتادیاکسے چھوڑ کر جانے پر افسوس ہوتا ہے؟ ثانیہ مرزا نے بتادیاشعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ جب بھی کام کے سلسلے میں بیٹے کو چھوڑ کر جاتی ہیں تو افسوس ہوتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:47:17