مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبر جھوٹی نکلی

پاکستان خبریں خبریں

مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبر جھوٹی نکلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ایک ہفتہ قبل سعودی ماڈل رومی القحطانی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ عالمی مقابلہ حسن 2024 میں شرکت کریں گی

مس یونیورس مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبر جھوٹی نکلیمس یونیورس آرگنائزیشن نے 2024 کے مقابلے میں سعودی ماڈل کی شرکت کی خبروں کی تردید کردی۔

بیان میں کہا گیا کہ ہم فی الحال امیدواروں کو کوالیفائی کرنے اور اس مقابلے کی نمائندگی کے لیے قومی ڈائریکٹر مقرر کرنے سے متعلق سخت جانچ پڑتال کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »

مقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بسامقابلے کے فوری بعد ریسلر چل بساٹوکیو : جاپان کے ریسلنگ اسٹار یوتاکا یوشی 50 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، رنگ میں مقابلے کے فوری بعد ان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔
مزید پڑھ »

وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجودسعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجودسعودی عرب کے شمالی شہر حائل کے الحدریین محلے میں قائم تاریخی مسجد ’المطلق‘ علاقے کی سب سے قدیم مسجد شمار کی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانرمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی، رونالڈو نے کس ملک کی حمایت کر دی؟فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی، رونالڈو نے کس ملک کی حمایت کر دی؟عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2034 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی حمایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 10:38:34