سعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجود

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب: قدیم مسجد چار صدیوں بعد بھی اصل حالت میں موجود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب کے شمالی شہر حائل کے الحدریین محلے میں قائم تاریخی مسجد ’المطلق‘ علاقے کی سب سے قدیم مسجد شمار کی جاتی ہے۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیانغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کے حائل ریجن میں چار صدی قدیم تاریخی مسجد جس کی دیکھ بھال کے فرائض ’المطلق‘ خاندان کی جانب سے انجام دیئے جاتے ہیں۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کا کہنا ہے کہ

قدیم مسجد کے چوپی دروازے اور مٹی و گارے سے بنی ہوئی دیواریں آج بھی اسی انداز میں موجود ہیں، مسجد کے در و دیوارعہد رفتہ کی قدیم داستانیں سمیٹے ہوئے ہیں۔ لکڑی کے تنوں سے بنے ہوئے ستون اور تنوں پر مشتمل چھت عہد رفتہ کی یاد تازہ کرتی ہیں جبکہ مسجد کا اندرونی صحن کچی مٹی کا ہے جس پرجائے نمازیں بچھی ہیں۔ مٹی اور گارے سے بنی مسجد کا مجموعی رقبہ 200 مربع میٹر ہے اس میں 100 افراد کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے، مسجد جو کہ ’مطلق‘ خاندان سے وابستہ ہے کو عہد رفتہ کی طرز تعمیر کو اجاگر کرنے کیلیے خاندان کے افراد کی جانب سے مثالی کوششیں کی گئی ہیں۔مسجد میں ہوا اور روشنی کے لیے خصوصی کھڑکیاں اور روشن دان بھی بنائے گئے ہیں، مسجد کا ممبر اور محراب مستطیل شکل کا ہے جو اس عہد کی طرز تعمیر کی عکاسی کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایتسعودی عرب: مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایتغیر ملکی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے دوران عمرہ زائرین کے لیے مسجد کا صحن اور خانہ کعبہ کی رہائش کو مختص کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب: ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لیسعودی عرب: ژالہ باری سے صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لیسعودی عرب کے علاقے ابھا میں بھی غیر متوقع موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے پر تولنے لگا!سعودی عرب نے 2034 میں منعقد ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانرمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:51:57