بھارتی اداکارہ کی فیروز خان سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اداکارہ کی فیروز خان سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

تامل اور بھارتی فلموں کی اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری نے پاکستانی اداکار فیروز خان کی تعریف کرکے ایک بار پھر مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔

اداکارہ گتھیکا تیواری نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک استوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی تعریف کی ہے۔

اداکارہ نے فیروز خان کی تعریف میں لکھا کہ ’اداکار فیروز خان اپنے کرشماتی انداز، موجودگی، غیر معمولی اداکاری اور صلاحیت سے بھرپور انٹرٹیمنٹ انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہے‘۔انہوں نے لکھا کہ ’فیروز خان ہر چھوٹی بڑی اسکرین پر اپنی اداکاری سے سامعین کے دلوں میں آسانی سے جگہ بنا لیتے ہیں، اور صرف یہی نہیں بلکہ انکا کرشما آن اسکرین سے بھی بہت آگے ہے‘۔

اداکارہ نے پاکستانی اداکار کی تعریف مین مزید لکھا کہ ’فیروز خان مہربانی اور گرمجوشی شخصیت کے مالک ہونے کے سبب خود سے ملنے والے تمام لوگوں کے دلوں میں انمٹ نشان چھورنے کا ہنر رکھتے ہیں۔’یاد رہے کہ سال 2024 کے آغاز پر فیروز خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کی جھلک اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی جس میں انہیں اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر فلم کی شوٹنگ کے دوران کھچوائی گئی تصاویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیبرطانیہ میں ییلو وارننگ جاری کردی گئیسعودی عرب میں عسیر کے میئر عبد اللہ الجالی کی جانب سے شمالی نشیبی علاقوں کے رہنے والوں کو سیلاب کے خطرے سے متعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

16 سال کی عمر سے کمانا شروع کیا، کوئی مالی مدد نہیں کرتا: نورا فتحی16 سال کی عمر سے کمانا شروع کیا، کوئی مالی مدد نہیں کرتا: نورا فتحیبالی ووڈ انڈسٹری میں ڈانس سے نام بنانے والی نورا فتحی نے زندگی میں پیسوں کو ترجیح دینے سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہبھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کے سعادت حاصل کرلیبھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کے سعادت حاصل کرلیانسٹاگرام پر اپنے سفر کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے جذبات سے بھرپور پوسٹ بھی لکھی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:16