بالی ووڈ انڈسٹری میں ڈانس سے نام بنانے والی نورا فتحی نے زندگی میں پیسوں کو ترجیح دینے سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔
ایک انٹر ویوں میں مراکشی ڈانسر نورا سے ہوسٹ نے سوال کیا کہ ’ اکشے کمار نے کہا تھا آپ پیسوں کے معاملے میں بہت سخت ہیں جس پر نورا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پیسوں کے معاملے میں سخت ہونا ضروری ہے‘۔
انہوں نے اس بات کی وضاحت میں کہا کہ میں 24 گھنٹے کام کرتی ہوں، جس کی بہت ساری وجوہات ہیں، میں اپنی فیملی میں اکیلی کمانے والی ہوں اور اپنے خاندان کا خیال بھی رکھتی ہوں، میرے پاس ایسا کوئی نہیں جو میری ملی امداد کرتا ہو۔ نورا فتحی نے بتایا کہ میں اپنی گھر کی ضروریات، گھر کا کرایہ خود ادا کرتی ہوں اس کے ساتھ اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کا خیال رکھتی ہوں، ہمارے یہاں خواتین کا مالی مستحکم ہونا بہتت ضروری ہے۔
نورا فتحی نے انکشاف کیا اور بتایا کہ میں نے 16 سال کی عمر سے کمانا شروع کر دیا تھا، اس لیے میں اس دور کو زیادہ انجوائے نہیں کرسکیں۔ واضح رہے کہ نورا فتحی کو بالی ووڈ میں بریک فلم ’راکی‘ ہینڈسم کے گیت ’راک دا پارٹی‘ میں ڈانس کے بعد ملا، جس کے بعد وہ دیکھتے ہی دیکھتے بھارت میں سب سے مشہور رقاصہ بن گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحینورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا
مزید پڑھ »
’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سیلیکون انگوٹھوں سے بی آئی ایس پی فنڈز نکلوانے والے 3 ملزمانبھارت میں ایجنسیاں نئی لڑکیوں کا استحصال کرتی ہیں، نورا فتحی
مزید پڑھ »
سیلیکون انگوٹھوں سے بی آئی ایس پی فنڈز نکلوانے والے 3 ملزمانبھارت میں ایجنسیاں نئی لڑکیوں کا استحصال کرتی ہیں، نورا فتحی
مزید پڑھ »
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئیعالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی کم رہنے کی پیش گوئی کردی جبکہ رواں مالی سال شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاریاگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا، 2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونےکا امکان ہے: سروے
مزید پڑھ »