پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری

Bloomberg خبریں

پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے: یو این اکنامک سروے جاری
EconomyPakistanWorld Bank
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا، 2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونےکا امکان ہے: سروے

/ فائل فوٹو

یو این اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال2024-25 میں پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے اور اگلے مالی سال میں حقیقی شرح نمو میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا جب کہ مالی سال2025 میں مہنگائی کی شرح 26 سے کم ہوکر 12.2 فیصد ہونےکا امکان ہے۔ اکنامک سروے میں مزید کہا گیا ہےکہ توانائی کے شعبے میں سبسڈیزکے خاتمے اور مالی نظم وضبط سے معاشی استحکام آنا شروع ہوا، جی ڈی پی کے لحاظ سے ٹیکس کی شرح کم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Economy Pakistan World Bank

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںبھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
مزید پڑھ »

مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریمہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان برطانوی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: وفاقی داخلہ وزیرپاکستان برطانوی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: وفاقی داخلہ وزیروفاقی داخلہ وزیر محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان برطانوی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تبادلہ وفود برطانوی تعلقات کی ترقی کے لئے ضروری ہے۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
مزید پڑھ »

معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظممعاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلیے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:42:51