برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

برطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیانبرطانیہ میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے، جبکہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اکتوبر 2022 میں مہنگائی کی شرح 40 برس کی بلند ترین سطح 11.1 فیصد تک جاپہنچی تھی، جبکہ فیول اور ہاؤسنگ کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ کا ہدف مہنگائی کو 2 فیصد پر لانا ہے، بینک آف انگلینڈ جمعرات کو شرح سود پر نظرثانی کرے گا۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ جمعرات کو شرح سود میں کمی کا امکان نہیں، برطانیہ میں شرح سود 5.25 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ رواں برس شرح سود میں کمی کا امکان موجود ہے۔رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ انرجی پرائس کیپ میں 12 فیصد مزید کمی دیکھنے کو ملی ہے، جبکہ مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریحکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیکار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیبھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیںواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق برینٹ کروڈ آئل 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 94.86 ڈالر فی بیرل، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 53 سینٹ اضافے کے ساتھ 91.00 ڈالر فی بیرل جبکہ عرب لائٹ کروڈ آئل کی قیمت 97.
مزید پڑھ »

بھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں‌ معاون ہوگی، وزیر اعظمبھٹو کی پھانسی: سپریم کورٹ کی رائے درست قومی تاریخ کو سمجھنے میں‌ معاون ہوگی، وزیر اعظموزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی متفقہ رائے قومی سطح پر تاریخ کو درست تناظر میں سمجھنے میں مددگار ہوگی
مزید پڑھ »

روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےروزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
مزید پڑھ »

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیا’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:08