شاہ رخ خان سال 2023 کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں
شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاجوائن واٹس ایپ چینل2023 میگا اسٹار شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ اداکار نے اپنے مداحوں کو ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلم دی، جن میں ’پٹھان‘، ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ شامل ہیں۔
شاہ رخ خان سال 2023 کی مصروفیت کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں، اس حوالے سے اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں نے گزشتہ سال تینوں ایکشن فلمیں کیں جس کے لیے مجھے کافی محنت کرنی پڑی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ 'ڈان' بننے کیلئے تیارشاہ رخ خان نے اپنی اس نئی ایکشن فلم میں 2 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی ہے
مزید پڑھ »
فلم ’دل تو پاگل ہے‘ پہلے مجھے آفر کی گئی تھی! منیشا کوئرالہشاہ رخ خان کی مشہور فلم ’دل تو پاگل ہے‘ میں پہلے منیشا کوئرالہ کو کردار ادار کرنے کی آفر ہوئی تھی، تاہم انھوں نے اسے مسترد کردیا۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئیسلمان خان کی نئی فلم 'سکندر' سال 2025 میں عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
مزید پڑھ »
زرین خان کو کیریئر کی کس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ زرین خان نے فلم ’ہاؤس فل 2‘ کی ریلیز کے 12 سال مکمل ہونے پر اپنے تجربے اور خیالات کا اظہار کر دیا۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان نے دلجیت دوسانج کو بہترین انڈین اداکار قرار دیا، امتیاز علی کا انکشاففلم ’امر سنگھ چمکیلا‘ پنجابی سپر اسٹار گلوکار کی زندگی پر مبنی ہے جسے 27 برس کی عمر میں قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری’کنگ‘ کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس مئی سے ہوگا اور اسے 2025 کے دوسرے ہاف میں ریلیز کیا جائے گا
مزید پڑھ »