میں اپنی فیملی کیساتھ پاکستان آنا چاہتا ہوں: شاہ رخ خان

پاکستان خبریں خبریں

میں اپنی فیملی کیساتھ پاکستان آنا چاہتا ہوں: شاہ رخ خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

شاہ رخ خان نے اس ویڈیو میں ہی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا، کہا کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان آنا چاہتا ہوں۔

ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دی

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ سپر اسٹار کی ایک پُرانی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے سوال کیا آپ کب پاکستان اور پشاور آئیں گے؟ شاہ رخ خان نے کہا کہ پاکستان بلخصوص پشاور کے لوگ پٹھان بڑے مہمان نواز ہیں، انہوں نے وضاحت دی کہ ’’اگر پاکستانیوں کے گھر جاکر ان کی کسی چیز کی تعریفیں کریں تو وہ چیز مہمان کے اپنے گھر پہنچنے سے پہلے ان کے گھر پہنچا دی جاتی ہے‘‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ 'ڈان' بننے کیلئے تیارشاہ رخ خان اپنی بیٹی سہانا کیساتھ 'ڈان' بننے کیلئے تیارشاہ رخ خان نے اپنی اس نئی ایکشن فلم میں 2 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی ہے
مزید پڑھ »

’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘’’شاہ رخ، سلمان، عامر بھی کسی ایک فلم میں ہوں تو گارنٹی نہیں وہ کامیاب ہوگی!‘‘سابق بھارتی کرکٹر نے کہا ہے کہ اگر شاہ رخ، عامر اور سلمان خان تینوں بھی کسی ایک فلم میں موجود ہوں تو گارنٹی نہیں کہ وہ فلم کامیاب ہوگی۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیاشاہ رخ خان سال 2023 کی تھکن اُتارنے کے بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھ »

ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان اسپتال سے ڈسچارجہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان اسپتال سے ڈسچارجشاہ رخ خان چارٹر طیارے کے ذریعے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ممبئی واپس آئے
مزید پڑھ »

ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان کی طبیعت اب کیسی؟ جوہی چاولہ نے بتادیاہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان کی طبیعت اب کیسی؟ جوہی چاولہ نے بتادیامنگل کی رات دیر گئے شاہ رخ خان کی طبیعت بگڑ گئی تھی
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے گراؤنڈ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی! تصاویر وائرلشاہ رخ خان نے گراؤنڈ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی! تصاویر وائرلبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے میچ ختم ہونے کے بعد گراؤنڈ میں گھس کر مداخلت کرنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی، جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:07:27